جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گال ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل شروع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔دوسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے دوسری اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 36 رنز بنالیے ہیں جبکہ اس کو مجموعی 40 رنز کی برتری…

عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئیں۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ عدالت میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کی سماعت…

بلاول نے پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ترجمان کے مطابق یہ ایک ہائبرڈ میٹنگ ہوگی۔ اجلاس میں شرکاء ذاتی طور پر اور…

کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں بادل برس سکتے ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش…

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو رہا کردیا گیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔رہائی کے بعد شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں،…

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو رہا کردیا گیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔رہائی کے بعد شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں،…

بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آگے بڑھائی جائے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں درخواست دی ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آگے بڑھائی جائے۔این اے 245 کی انتخابی مہم کے دوران دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

بلوچستان: ضلع لسبیلہ میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوگا

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوگا۔رپورٹس کے مطابق میونسپل کمیٹی ژوب کے تمام وارڈز میں بھی 28 اگست کو الیکشن ہوگا۔موسیٰ خیل، مستونگ، جعفر آباد اور دکی کی مختلف یونین کونسلوں میں بھی…

تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل آج ہوگا

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔مسلم لیگ ن کو وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی…

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دے دیا۔رپورٹس کے مطابق جلیل شرقپوری نے اسپیکر پرویز الٰہی سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وژن کے ساتھ پہلے بھی تھا اور اب بھی ان کے…

زین قریشی اور ن لیگی امیدوار نے ایک ساتھ نتیجہ دیکھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین قریشی غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے کامیاب ہوئے۔زین قریشی اور مسلم لیگ (ن) کے سلمان نعیم نے نتائج الیکشن آفس میں ایک ساتھ دیکھے…

پاکستان کے عوام نے دنیا کو ’غلامی نامنظور‘ کا پیغام دیدیا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے پاکستان کے عوام نے عالمی طاقتوں کو ’غلامی نامنظور‘ کا پیغام دے دیا۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ شاندار فتح کے بعد شاید آج عمران خان خطاب نہ کریں بلکہ کل…