بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ان پاکستانیوں سے تعزیت جنہوں نے پیاروں کو کھو دیا: راہول گاندھی

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

یہ اظہارِ ہمدردی و تعزیت انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا ہے۔

اپنے بیان میں راہول گاندھی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، جس کے متاثرین سے دلی ہمدردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.