جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہلدی میں ڈپریشن کا علاج

ہر گھر کے باورچی خانے میں اور خصوصاً ایشیائی کھانوں میں استعمال کی جانے والی ہلدی میں بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ہلدی کا قدیم زمانے سے بطور غذا اور دوا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ہلدی میں…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

سری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ…

بھارت: بھینس نے بس شیلٹر کا افتتاح کر دیا، ویڈیو وائرل

پڑوسی ملک بھارت میں بھینس نے بس شیلٹر کا افتتاح کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں رن ڈاؤن بس اسٹاپ کے بارے میں حکومت کی بےحسی سے مایوس دیہاتیوں نے معاملات کو اپنے ہاتھ میں لیا اور…

فنکار نے بیک وقت دونوں ہاتھوں اور منہ سے 3 پاکستانی کرکٹرز کے اسکیچ بنا کر حیران کر دیا

ایک فنکار نے اپنے ناقابلِ یقین فن سے بیک وقت پاکستان کے 3 کرکٹرز کے اسکیچ بنا کر سب کو حیران کر دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ماہر فنکار کو اپنے منہ اور دونوں ہاتھوں کے استعمال سے ایک ساتھ قومی…

پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور امریکا کے درمیان 2 روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہوگا۔ وزیر صحت قادر پٹیل کی سربراہی میں4 رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبہ میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کریں…

حافظ آباد: دریائی کٹاؤ نے فصلیں اور زرعی زمینیں نگل لیں

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ دریائی کٹاؤ بھی بڑھتا جارہا ہے جس سے اب تک سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہوچکی ہے۔حافظ آباد میں دریائے چناب کے بڑھتے ہوئے کٹاؤ سے محمود پور برج فتحو اور…

سندھ: بیشتر شہروں میں موسلادھار، کراچی میں ہلکی بارش

بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔پیش گوئی کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صبح 8 سے 9 بجے کے دوران تیز بارش نہ ہو سکی، شہر کے…

ملک میں کورونا کیسز ساڑھے 15 لاکھ سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔ُپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جویلین تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے 86.16 میٹر کی تھرو کی، یہ تھرو ارشد ندیم کی اس سیزن میں…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کا بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان خلاف کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اظہر علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ…

ملک کو باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک شدید معاشی مشکلات میں ہے، اسے باہمی فیصلوں سے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔بہادرآباد کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ چار وکٹ سے جیتا تھا اور اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دوسرے ٹیسٹ کی پچ بھی اسپنرز کے لئے ساز گار دکھائی دیتی ہے اس لیے پاکستان نے…

لاہور، پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری فائرنگ سے جاں بحق

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ میں گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز…

کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہو گیا، کراچی میں آج سے منگل تک تیز بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے، شہریوں کو بلاضرورت…