جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

موسم گرما بچپن کی یادوں کو دہرانے کیلئے بہترین وقت ہے، تحقیق

امریکا میں ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمِ گرما بچپن کی یادوں کو دہرانے کے لیے بہترین وقت ہے۔آئی لوو آئس کریم کیکس کی جانب سے کروائے گئے ون پول سروے سے یہ پتہ چلا ہے کہ امریکا کی مجموعی آبادی گرمیوں میں اپنے آپ کو ایک بچے…

فیاض الحسن چوہان کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر ردّعمل دیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پریڈ گراؤنڈ کا کامیاب جلسہ آڈیو لیک کرنے والوں کے منہ پر…

بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کا ایجنڈا عمران خان پورا کررہا ہے، یہ اپنے خون کا وفادار نہیں، تو کسی اور یا کسی مٹی کا کیا وفادار ہوگا، جس ادارے نے اس کو سہارا دیا اسی کا نہ ہوا۔شہاب پورہ فلائی اور کے افتتاح پر خطاب…

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر تاجروں کیلئے خوشخبری

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دکانوں کی بندش کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ…

پنجاب میں کورونا کے 86 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 86 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ریکارڈ پر نہیں آئی ہے۔صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 35 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہورمیں کورونا…

رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کو مدعو کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز…

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا

واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 11 ہزار 700، اخراج 1 لاکھ 28 ہزار 200 کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم…

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو گیس کی بندش تشویشناک ہے، اپٹما سربراہ

اپٹما سربراہ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو گیس کی بندش تشویشناک ہے۔ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ عید کی وجہ سے جولائی میں 15 سے 20 دن صنعت بند رہے گی، گیس نہ ملنے سے ہمارے برآمدی آرڈرز منسوخ ہوسکتے ہیں۔انہوں…

عید سے قبل درزی اور مویشی بیوپاری لٹ گئے

گوجرانوالہ میں عید قربان قریب آتے ہی درزی اور بیوپاری ڈاکوؤں کے نشانے پر آ گئے، قلعہ دیدار سنگھ میں ڈاکو درزی کی دکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر سلے ہوئے متعدد سوٹ لوٹ کر فرار ہوگئے، شاہ کوٹ کے قریب کار سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ دکھا کر…