حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’حماد…
دعا، نمرہ کو پیر کو ہر صورت پیش کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے پیر کو دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کو ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا ھکم دے دیا۔نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کیس کی پیشرفت رپورٹ بھی پیش کی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔جسٹس آغا…
بینائی بہتر بنانے کے لیے قلم سے ورزش
ہماری بینائی وقت کے ساتھ خراب ہوتی جاتی ہے اور یہ فطری ہے، اس عمل میں تاخیر کرنے کے لیے ہم جو کچھ کرسکتے ہیں وہ ہے صحت بخش غذاؤں کا استعمال کیونکہ ان کے کھانے سے ہماری بینائی اچھی ہوتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کچھ ورزشیں کریں۔ ماہرین…
جیسنڈا کا بی بی کو خراج عقیدت، بتایا بیٹی اور بینظیر کا تاریخ پیدائش بھی ایک ہے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پاکستان کی پہلی وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ہاروڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کوئی بینظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا۔انہوں نے…
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور
سینیٹ نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جسے سینیٹ نے اتفاق رائے سے…
کابینہ نے کس کے کہنے پر کرپشن، ٹیکس نادہندگان والے رول میں ترمیم کی؟ سپریم کورٹ کا سوال
سپریم کور ٹ نے تفتیش میں حکومتی عہدیداروں کی مبینہ مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت میں اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کابینہ نے کس کے کہنے پر کرپشن اور ٹیکس نادہندگان والے رول میں ترمیم کی؟کیا وفاقی کابینہ نے رولز کی منظوری دی ہے؟چیف جسٹس…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | سپریم کورٹ نہ تفسیلت طلب کر لی | 27 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=D3Q0vI3h90w
بریکنگ نیوز | الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ کا کہنا ہے منظور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ae9ijidxy2Q
بریکنگ نیوز | Wazir-e-Azam Ka Qaum Say Khitab, Ahem Elanat Mutawaqa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zCnhyefrYXw
بریکنگ نیوز | میٹرک بورڈ کی ایک اور نہ پہلی سمجھے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oO--P5rNW-8
پیٹرول کی قیمت برہنی فی عوام کا ردِ عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F-5e8ZQPmJ8
لانگ مارچ: عمران خان کا جاں بحق PTI کارکنان کے لواحقین کیلئے اہم اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والے دو کارکنان کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہمارے پُرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس…
بابر T20 ورلڈ کپ اور بھارت کیخلاف اچھا کھیلنے کیلئے پُر عزم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پُر عزم ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف…
رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیو میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا…
سرگودھا، منی چینجر کو بیوی نے لوٹ لیا
سرگودھا کے رہائشی منی چینجر کو اُس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا، متاثرہ شخص کے مطابق بیوی نے گھر سے4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈ، نقدی اور زیورات چوری کیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تین مقدمات درج کرکے80 لاکھ روپے سے زائد کا مسروقہ مال…
علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ و تدفین
اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے طابق علی رضا سدپارہ کی تدفین اولڈ ینگ قبرستان میں کی گئی۔واضح رہے کہ اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی…
وزیراعلیٰ کی پولیس اور انتظامیہ کو شاباش
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ کے دوران امن عامہ کیلئے بہترین انتظامات پر پولیس اور انتظامیہ کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس، انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے غیر معمولی حالات میں ڈلیور کیا،صورتحال ایک امتحان تھی،مشاورت سے…
وزیر اعظم کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی نے ملاقات کرکے انہیں پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹیکی وزیر اعظم سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی…
تصویر کھینچنے پر ہاتھی نے لڑکی کو اپنی سونڈ دے ماری
ایک افریقی ہاتھی نے تصویر کھینچنے پر لڑکی کو سونڈ دے ماری جس کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک افریقی ہاتھی تصویر کھینچنے پر غصے میں آگیا اور لڑکی کے منہ پر اپنی سونڈ ماردی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
گھی، چینی کیلئے پیکج لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بہت جلد گھی اور چینی کے لئے پیکج لیکر آ رہے ہیں، پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھانے کا مشکل فیصلہ کیا، ڈالر بےقابو ہوگیا ہے، معاشی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ…