جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سولر انرجی کے حوالے سے وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے، اوورسیز پاکستانی راجہ ناصر حسین

اورسیز پاکسانیوں نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں شمسی توانائی کے استعمال میں فروغ کے اعلانات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد ناروے راجہ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان سولر انرجی کو محفوظ کرنے…

اینٹی کرپشن میں طلبی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست نمٹا دی۔دورانِ سماعت اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نازیہ حسین عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے شیخ رشید…

برطانوی جوڑے نے بیٹی کا نام ’پکوڑا‘ رکھ کر سب کو حیران کردیا

برطانوی خاتون کا پکوڑوں سے ایسا پیار کہ اپنی نومولود بیٹی کا نام ہی ’پکوڑا‘ رکھ دیا۔برطانوی ریسٹورنٹ کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق ان کے ریسٹورنٹ کے ایک کسٹمر جوڑے نے حال ہی میں پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کا نام برصغیر…

محمد رضوان، یہ شخص لوہے کا بنا ہے کیا؟

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسلسل خود کو ایک فائٹر اور واریئر ثابت کر رہے ہیں، ایشیا کپ متحدہ عرب امارات کی شدید گرمی میں کھیلا جا رہا ہے، بھارت کے خلاف گروپ میچ میں ان کو گرم موسم کی وجہ سے کریمپس پڑ گئے ،انہوں نے آرام کیا اور پھر ہانگ…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان برملا کہتے رہے کہ مجھے سرپرستی چاہیے، عمران خان ملک میں افرا تفری چاہتے ہیں، عمران خان نے افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا، عمران خان مسلسل ملک کی معیشت اور دفاع پر حملے کر رہے…

عمران خان کی بہتان تراشی کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا ہے: حکومتی اتحاد

حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے مشترکہ بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے افواجِ پاکستان اور ان کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ وارانہ امور کو متنازع بنانے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن اور مین پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ اگست کے مہینے میں غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر 3 آل راؤنڈرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔نامزدگیوں میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس، زمبابوے کے…

آئی فون کے کونسے صارفین اب واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق آئی فون کے آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین 24 اکتوبر سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔بِیٹا انفو کی رپورٹس کے…

بھارتی اور پاکستانی کرکٹ شائقین کی ایک ساتھ نماز پڑھتے تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک خوبصورت تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دو حریف ملکوں کےشائقین ایک ہی جگہ مذہبی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔گزشتہ روز پاک بھارت میچ ہوا، اس سنسنی خیز میچ نے جہاں دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو چھوٹے چھوٹے ہارٹ اٹیک دیے وہیں…

میچ کی آخری بال اور پاکستانی ڈریسنگ روم کے مناظر

پاکستانی ٹیم نے بھارت کو ہرا کر قوم کو خوش اور دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے، میچ کے آخری اوور کی پانچویں گیند پر پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 28 اگست کو ہونے والے میچ کا حساب برابر کر دیا۔گزشتہ روز ایشیا کپ 2022 ٹورنامنٹ کے سُپر…

کار ڈرائیور کی غفلت نے دو زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، ویڈیو وائرل

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، گاڑی ڈرائیور کی غفلت نے رکشہ ڈرائیور اور خاتون کی زندگی خطرے میں ڈال دی، خوش قسمتی سے دونوں بال بال بچ گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) آفیسر وی سی سجنار (VC Sajjanar) نے ٹوئٹ…

متحدہ عرب امارات کی طرف سے امدادی سامان کراچی پہنچ گیا

وزیر اعلئ سندھ کے مشیر خاص رسول بخش چانڈیو نے کراچی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات (UAE) کی جانب سے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان لے کر آنے والے طیارے کو وصول کیا۔اس موقع پر یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیتی،…

بھارت، سنگدل والدین نے لڑکوں سے باتیں کرنے پر کم سن بیٹی کو قتل کردیا

بھارت میں تین دن سے لاپتہ پانچویں جماعت کی کم سن طالبہ اپنے ہی والدین کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ پولیس کا کہنا ہے کہ سنگدل والدین نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کو لڑکوں کے ساتھ کھیلنے پر نہر میں دھکیل کر جان…