جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے نائب صدر کی ملاقات، مشترکہ مقاصد کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا ریجن مسٹر ہارٹ وِگ شیفر نے ملاقات کی ہے۔ نائب صدر ورلڈ بینک کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں عالمی بینک کے تعاون کو سراہا۔وزیراعظم…

اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کی سیاست سے نہ جوڑا جائے، چیئرمین بزنس فورم فرانس

فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت اور بزنس فورم فرانس کے چیئرمین سردار ظہور اقبال نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کی سیاست سے نہ جوڑا جائے۔جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نظریاتی طور مختلف جماعتوں کا حصہ ضرور…

وعدہ ہے سندھ کو آصف زرداری سے آزاد کرانا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وعدہ ہے سندھ کو میں نے آصف زرداری سے آزاد کرانا ہے۔جہلم جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری تم اور تمہارا بیٹا، تیار ہوجاؤ میں سندھ آرہا ہوں، میں نے…

صحرائے چولستان میں شدید گرمی، 50 مویشی ہلاک

صحرائے چولستان میں شدید گرمی کی لہر سے مویشیوں کی ہلاکتیں بڑھ گئیں۔بہاولپور میں منیجنگ ڈائریکٹرچولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی سی ڈی اے) مہر خالد احمد نے پریس کانفرنس کی۔انہوں نے کہا کہ ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے اب تک 50 بھیڑیں ہلاک ہوئیں،…

پی ٹی آئی ارکان استعفوں کی تصدیق نہیں کرواتے تو اپنا فیصلہ کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے لیے خطوط بھیج دیے، یہ تصدیق نہیں کرواتے تو اپنا فیصلہ کروں گا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا کہ تحریک انصاف کے ممبران کے پیش نہ…

یورپی یونین و بیلجیئم کیلئے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وہ آج ہی برسلز پہنچے تھے، جہاں پہنچتے ہی انہوں نے سفارت خانے میں آکر سب سے پہلے اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالا۔ ڈاکٹر اسد مجید اس…

وفاقی وزیر امین الحق نے سائبر حملے کی تفصیل بتادی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کی تفصیل بتادی۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کے ادارے این ٹی سی کے سسٹم پر سائبر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔وزارت انفارمیشن…

سودی نظام ختم نہ کیا تو 77ء جیسی تحریک چلائیں گے، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا سودی نظام کے خلاف لائحہ عمل کی تیاری کےلیے مشاورتی اجلاس ہوا۔لاہور میں ہونے والے اجلاس میں شرکاء نے کہا کہ حکومت نے سودی نظام ختم نہ کیا تو 1977ء جیسی تحریک چلائیں گے۔دوران اجلاس امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا…

گزشتہ ہفتے کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئی، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے کوئی اموات نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت قومی ادارہ صحت کا اجلاس ہوا، جس میں ویڈیو لنک پر تمام صوبائی حکومتوں کے نمائندے شریک تھے۔دوران اجلاس…

صدر مملکت کا عمران خان کے خط کا جواب، چیف جسٹس سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے جواب میں صدر مملکت نے کہا کہ اس خاص معاملے میں غیرسفارتی زبان میں واضح طور پر دھمکی دی گئی۔ عمران خان کا خط وزیر اعظم پاکستان اور چیف جسٹس کو بھیج رہا ہوں،…

آئین صدر کو اختیار دیتا ہے گورنر کو اپنی مرضی سے برقرار رکھے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صرف گورنر کی تقرری کی سفارش کرسکتا ہے، آئین صدر کو اختیار دیتا ہے کہ گورنر کو اپنی مرضی سے برقرار رکھے۔انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے باہر رکاوٹیں رکھ دی گئی ہیں، عدلیہ کسی ایک کے لیے…

عمران خان شوق پورا کرلیں، سندھ کے عوام گھاس بھی نہیں ڈالیں گے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا شوق پورا کرلی، سندھ کے عوام آپ کو گھاس بھی نہیں ڈالیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ سندھ پاکستان کا…