جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، علی زیدی

تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، اب تو آر اوز کو بیلٹ پیپرز بھی پہنچا دیے گئے ہیں۔ سندھ میں ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج  کے دوران علی زیدی نے…

وفاقی کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ڈالر کے ریٹ میں اضافے پر کابینہ کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ڈالر کی…

یورپ نے روس سے سونے اور زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کردی

یورپ نے روس سے سونے اور اس کے زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔سونے کی خریداری پر یہ پابندی روس کی جانب سے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی پاداش میں یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرف سے پابندیوں کے جاری سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پابندیوں…

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر جو بائیڈن کو آئسولیشن میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن ملکی امور  آن لائن سر انجام دیں…

محمد وسیم سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسن مقرر

سندھ حکومت نے گورنر سندھ کی منظوری سے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر محمد وسیم کو فوری طور پر سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کردیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے جاری کردیا ہے۔محمد وسیم پچھلی تین دہائیوں سے…

پرویز الہٰی کا ساتھ نہ دینے کیلئے ایک ارب کی پیشکش کی جا رہی ہے، رفاقت گیلانی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے ایک اور  رکن پنجاب اسمبلی کی جانب سے انہیں ایک ارب روپے کی پیشکش ملنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن...رکن پنجاب اسمبلی رفاقت گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں…

آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پھر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سربراہ مسلم لیگ  (ق) چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔آصف زرداری واپسی پر اپنی گاڑی…

پاکستان ٹیم کو دھچکا، انجری کے باعث شاہین دوسرے ٹیسٹ سے آؤٹ

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور فیصلہ کن میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ خیال رہے کہ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز شاہین شاہ آفریدی…

عطا تارڑ نے فواد چوہدری کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

پنجاب کے وزیر داخلہ عطا اللّٰہ تارڑ  نے ارکان پنجاب اسمبلی کو خریدنے کے الزامات پر فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے 3 ارکان اسمبلی کو قانونی نوٹسز بھجوادیے ہیں۔ عطا تارڑ نے فواد چوہدری کے علاوہ پی ٹی آئی کے جن ارکان پنجاب اسمبلی کو قانونی…

آج عوام اپنا مینڈیٹ بچانے کیلئے ملک بھر سے نکلیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج رات 9 بجے احتجاج سے خطاب کروں گا۔انہوں نے کہا کہ جرائم کے بادشاہ زرداری اور شہباز شریف نے این آر…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب میں اجلاس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب میں اجلاس ہوا، جس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سہیل چوہدری نے سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی نافذ کرنے والے ادارے ہر طرح سے الرٹ رہیں…

ضمنی انتخاب میں یہ ہماری کامیابی ہے، سیٹیں بھی ملیں اور ووٹ بھی بڑھے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں یہ ہماری کامیابی ہے کہ ہمیں سیٹیں بھی ملیں، اور ہمارے ووٹ کی تعداد بھی بڑھی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات جن 20 نشستوں پر ہوئے، وہ پی…

کچھ دنوں میں ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہوجائے گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں میں ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہوجائے گی آئندہ ماہ روپے کی قدر بھی مستحکم ہوجائے گی، ڈیزل فرنس آئل کی امپورٹ میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، اس مہینے کی نئی امپورٹس کم ہیں درآمدت کو کم کرلیا ہے۔ اسلام…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 832 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 779 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی کم ترین سطح 39…

شیخ رشید اور فواد چوہدری کو اب ٹین ڈبے والا بھی نہیں خریدے گا، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ شیخ رشید برقعہ پہن کر گھر سے باہر نکلتے ہیں، شیخ رشید اور فواد چوہدری کو اب ٹین ڈبے والا بھی نہیں خریدے گا۔اپنے بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بدقسمت ہے پی ٹی آئی جس کے…