جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل، 10 لاکھ سال پہلے آگ لگانے کے مقام کا پتا لگانے کا دعویٰ

اسرائیل میں ایک ملین سال پہلے انسانوں کی جانب سے آگ لگانے کی جگہ کا پتا لگالیا گیا۔رپورٹس کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے اسرائیل کے ایک سائنسی انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے آثار قدیمہ کے مقام پر سے کچھ پتھروں کے ملنے کا دعویٰ کیا ہے…

سپر ٹیکس سے انڈسٹریاں بند ہوں گی، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ دس فیصد ٹیکس سے انڈسٹریز بند ہونا شروع ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ غریبوں کی باتیں کرتے ہیں لیکن خیال نہیں کرتے۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان…

کرپشن، لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا مارچ

مہنگائی، کرپشن، لوڈشیڈنگ اور سود کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ آج رحیم یار خان سے شروع ہوگا۔ٹرین مارچ خان پور، لیاقت پور، ڈیرہ نواب صاحب، سمہ سٹہ، بہاولپور، لودھراں اور شجاع آباد سے ہوتا ہوا ملتان پہنچے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی…

کراچی میں بجلی 5 روپے27 پیسے یونٹ مہنگی

کراچی والوں کے لئے بجلی مہنگی ہوگئی، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے…

آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آزاد کشمیر حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے، ترقیاتی کاموں کے لئے 28 ارب 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز شامل ہے۔قانون…

جرمنی میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

سفارتخانہ پاکستان برلن کے زیر اہتمام جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں، مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور مقامی جرمن افراد کے لیے آرٹ اور موسیقی کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ سفارتخانہ پاکستان کے اعلامیے کے مطابق اس تقریب کا مقصد…

کارکن پرامن رہ کر ووٹ ڈالیں، جمہوریت ہمارا انتقام ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل ووٹ دینے کا دن ہے، باہر نکلیں اور بھٹو ازم کے لیے ووٹ دیں۔بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس ون ڈے سیریز کے امکانات ختم

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ برس اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل مصروفیت کے…

کائنات امتیاز کی شوہر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز کی شوہر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کائنات امتیاز ان دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر پر ہیں، انہوں نے باشو ویلی اسکردو میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی۔اس…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکمل

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکمل ہیں، پولیس تمام 14 اضلاع میں تعینات ہوگی جبکہ رینجرز اہلکار بھی پولیس کی مدد کے لیے دستیاب ہوں گے، پاک فوج بھی کسی ناخوشگوار صورتحال…

پچھلے 4 سال میں اداروں اور سیاستدانوں کے ہاتھ مروڑے گئے، فضل الرحمان

سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال میں اداروں اور سیاستدانوں کے ہاتھ مروڑے گئے۔مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے معیشت اور ملک کی تہذیب کو تباہ کردیا۔ان…

مشکل فیصلے کر رہے ہیں تو خمیازہ بھی بھگتنا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم سیاست نہیں ملک بچانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مشکل فیصلے کر رہے ہیں تو خمیازہ بھی بھگتنا ہے۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پورے پاکستان کی توانائی دو…