ایک تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار سے زائد کا ہوگیا
ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونے…
پارٹی صدر پارلیمانی لیڈر کو نامزد کرتا ہے، یہ انڈے سے نہیں نکلتے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جب کسی سیاسی لیڈر کا خط آجائے تو کوئی ابہام نہیں رہتا، پارٹی صدر پارلیمانی لیڈر کو نامزد کرتا ہے، یہ انڈے سے نہیں نکلتے۔جسٹس (ر) مقبول…
عرب خلانورد بین الاقوامی خلائی مرکز پر 6 مہینے گزارنے کیلئے منتخب
سلطان النیادی پہلے عرب خلانورد ہوں گے جو بین الاقوامی خلائی مرکز (آئی ایس ایس) پر چھ ماہ گزاریں گے۔متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے سلطان اس مشن میں شامل ہیں جو 2023 کی بہار میں شروع ہوگا۔اس مشن کے ساتھ ہی یو اے ای 11 واں ملک ہوگا جس…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارت کا ایک اور مذموم منصوبہ سامنے آگیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا ایک اور مذموم منصوبہ سامنے آگیا، بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی کے ہر گھر پر بھارتی ترنگا لہرانے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔قابض انتظامیہ کو اگست کے وسط میں وادی کے ہر گھر پر بھارتی جھنڈا لہرانے کو…
دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کراچی میں رکھا گیا ہے، انہیں یکم اگست کو متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع چائلد پروٹیکشن بیورو کا کہنا ہے کہ…
اگرفل کورٹ تشکیل نہیں دیا جاتا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر فل کورٹ تشکیل نہیں دیا جاتا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، فل کورٹ نہیں بنتا تو حمزہ شہباز بھی اس کیس میں پارٹی نہیں بنیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ…
مینگرووز کے جنگلات تیز سمندی لہروں کو کیسے روکتے ہیں؟
مینگرووز کی افادیت کے لیے چھوٹا ماڈل تیار کیا گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماحولیات سے متعلق ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چھوٹا ماڈل تیار کرکے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح مینگرووز کے درخت ساحلی…
کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم اوپر سے گزر رہا ہے، موسمیاتی تجزیہ کار
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کراچی کے اوپر سے گزر رہا ہے۔ایک بیان میں جواد میمن نے کہا کہ سسٹم کا پھیلاؤ بہت زیادہ ہے، جو بلوچستان کی ساحلی پٹی کو متاثر کرے گا۔کراچی کے گرد ونواح میں شدید بارش ہوئی،…
مون سون: کراچی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=rqzKypE2K0o
میانمار: سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا
میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی زبیدہ عبدالجلیل بی بی سی نیوز 19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن53 سالہ جمہوریت پسند تحریک کے رکن کو جمی بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیںمیانمار کی…
جب شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے اپنے مدِمقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی
ماسکو: شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے اپنے مدِمقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی ایلسا میشمین بی بی سی نیوز36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے داراحکومت ماسکو میں گزشتہ ہفتے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب شطرنح کھیلنے والے ایک روبوٹ نے اپنے…
بریکنگ نیوز | فل کورٹ کی تشکیل سے متلق فیصل محفوظ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AbA4DqekBWg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | مونس الٰہی کا بارہ ایلان | 25 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lZ9Q__UqLC8
حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف سپریم…
عمران خان سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتا ہے، وہ سیاسی جنگ کے لیے عدلیہ کے وقار کو روندنا چاہتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں…
2025ء سے قبل چین کی آبادی میں کمی کا امکان
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ 2025ء سے قبل دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک چین کی آبادی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ میں ایک ماہرِ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ چین کی آبادی 2025ء سے…
کراچی، موسلادھار بارشوں کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب
شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ دن شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب آ گئی ہیں۔سندھ ہائی کورٹ اور سٹی کورٹ مکمل طور پر زیرِ آب ہیں، سندھ ہائی کورٹ میں کئی فٹ تک بارش کا پانی موجود ہے۔چھٹی کے باوجود…
بختاور نے آصف زرداری کے دبئی جانے کی وجہ بتا دی
سابق صدر آصف زرداری کے دبئی روانہ ہونے پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا پر بیان سامنے آ گیا۔گزشتہ روز آصف زرداری غیر ملکی ایئر لائن سے دبئی روانہ ہوئے تو سوشل میڈیا پر ’دبئی‘ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔سوشل میڈیا صارفین…
فلپائنی شخص کو بہترین شوہر کا خطاب کیوں ملا؟
سوشل میڈیا صارفین ریمنڈ ٹائن فورٹوناڈو (Raymond Tan Fortunado) نامی فلپائنی شخص کو سال کا بہترین شوہر ہونے کا خطاب دے رہے ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ ریمنڈ فورٹوناڈو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے کورون گھومنے جانے کا منصوبہ بنا رکھا…
عمران اسماعیل کی حکمراں اتحاد کے فل کورٹ کے مطالبے پر تنقید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں آج چوروں کے ٹولے نے پریس کانفرنس کی۔عمران اسماعیل نے کہا کہ عدالتیں جب انہیں ضمانت دیتی…