carolina sweets hookup hotshot hookup Longmeadow instant sex hookup sites gay hookup places in gloucester county nj ford escort zx2 sr ecu hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس ون ڈے سیریز کے امکانات ختم

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ برس اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل مصروفیت کے باعث سیریز ممکن نہیں، افغانستان کے ساتھ سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کی جا رہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ، پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سیریز کے انعقاد کے لیے تینوں بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔

پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم کرنے کے بعد نیوزی لینڈ جائے گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.