جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: 10ویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کے کیس میں اہم پیش رفت

پنجاب کے شہر لاہور میں 10ویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کیس میں اہم  پیش رفت  ہوئی ہے، پولیس نے ملزم کی والدہ اور والد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی والدہ اور والد کو حراست میں لے لیا گیا، طالبہ کے اغوا میں پستول فراہم کرنے…

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے گھر پر چھاپہ، پولیس کیخلاف مقدمے کی درخواست

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر پر پولیس چھاپے کے  معاملے پر مقدمے کی درخواست جمع کروادی گئی ہے۔سیکریٹری اسمبلی کے رشتہ دار نے اندراج مقدمہ کی درخواست سی سی پی او کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا کہ پولیس چھاپے کے دوران الماری…

شہباز شریف، آصف زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اہم شخصیت سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے ملے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کا ایک دھڑا الیکشن میں فوری جانے کی تجویز پر…

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق 25 مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں 25 مئی کو…

پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی۔ن لیگ نے پرویزا لہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔تحریک عدم اعتماد پر خلیل طاہر سندھو ، میاں رؤف، سمیع اللہ خان اور مرزا…

عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں، ان سے کسی مفاہمت کی توقع نہیں۔احسن اقبال نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ شہباز شریف نے بطورِ قائد حزب اختلاف پہلی تقریر میں چارٹر آف اکانومی کی پیشکش…

عظمیٰ بخاری کا اپنےاراکین اسمبلی سے شکوہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین نے لابی میں آئندہ کی حکمت طے کرنے کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔رہنما ن لیگ عظمیٰ بخاری نے اپنےاراکین سے شکوہ کیا کہ وہ بروقت ایوان میں کیوں نہ پہنچے۔واضح رہے کہ آج ہوا پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 9 منٹ چل سکا، محرک…

جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے ٹاسک فورس قائم

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم کردی گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ این ڈی ایم اے کے دو ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شیرانی کے…

ارکانِ پنجاب اسمبلی کو داخلے سے روکنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پنجاب اسمبلی میں ارکان کو داخلے سے روکنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے شہری منیر احمد کی جانب سے درخواست دائر…

ہم اسمبلی جائیں گے، جو روک سکتا ہے روک کر دکھائے: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تمام ارکان کی اسمبلی ہے، ہم اسمبلی جائیں گے، جو روک سکتا ہے روک کر دکھائے، اگر آپ کو اتنا خوف ہے، ارکان کو اسمبلی میں جانے نہیں دینا تو اجلاس بلایا کیوں تھا۔میڈیا سے…

ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، شوکت ترین

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم روپے اور ڈالر کے معاملے میں ان سے بہتر…