جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…

بلوچستان کی ریت پر عمران خان کا دیوہیکل خاکہ

صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا دیو ہیکل خاکہ بنایا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گڈانی، لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ گروپ نے عمران خان کا مٹی…

پاکستان اور IMF کے درمیان پالیسی مذاکرات آج شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات آج شروع ہوں گے، تکنیکی سطح کے مذاکرات سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے مکمل کرلیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی مذاکرات میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک…

پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال ، ڈاکٹر سعید اختر چیئرمین مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا،ڈاکٹر سعید اخترکو امریکا سے واپس بلا کر دوبارہ اسپتال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اہم فیصلوں کا…

اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ گزشتہ رات اتحادی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں لیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں میں مشاورت…

سپرہائی وے پر ریسٹورنٹ میں 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی

کراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورینٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس، شرح سود کا تعین ہوگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی 7 جولائی تک کے لئے شرح سود کا تعین کرے گی۔ مارکیٹ کی اکثریت شرح سود میں ایک سو بیسسز پوائنٹس اضافے کی توقع کررہی ہے، کچھ توقعات پچاس بیسسز پوائنٹس اضافے اور بہت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی آج رات سیل کردیا جائے گا۔ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ…

25 منحرف PTI ایم این ایز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے 20 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کیا…

پی آئی اے کے نئے CEO کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب

پاکستانی ایئرلائن (پی آئی اے) کے نئے سی ای او کے انتخاب کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔پی آئی اے ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے نئے سی ای او کے انتخاب کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین اسلم آر خان…

وزیرا عظم شہباز شریف کی ہدایت پر NCOC کی تشکیلِ نو

وزیرا عظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل نو کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کے تناظر میں این سی او سی کی تشکیل نو کی…