جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لال حویلی پر 2 بجے پولیس کی بھاری نفری نے پھر چھاپا مارا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی پر 2 بجے پولیس نے بڑی تعداد میں دوبارہ چھاپا مارا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل…

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ کی مختلف اداروں کو ہدایات

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف اداروں کو ہدایات جاری کردیں۔ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو تمام تر صورتحال پر فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ انتظامیہ نے ہدایت کی کہ اسی طرح سیاسی اجتماعات والی جگہوں پر مناسب نفری تعینات کی…

جاپانی شہری کا کتے کی طرح زندگی گزارنے کا خواب پورا ہوگیا

ایک جاپانی شہری جس کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی تھی کہ وہ کسی جانور کی طرح نظر آئے۔ اس کا یہ خواب اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب ایک کمپنی نے اس کی خواہش کو پورا کرنے لیے اسے ایسا کاسٹیوم تیار کرکے دیا۔شمال مغربی بھارتی ریاست راجستھان کا ایک…

کوئی جمہوریت یا آئین فتنہ، فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی جمہوریت یا آئین فتنہ اور فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریاست کی رٹ پر ہرصورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے…

سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا

عالمی صرافہ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے…

پی ٹی آئی کیخلاف چھاپے جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی اور جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود، اعجاز چوہدری، حماد اظہر،…

کل ہرحال میں اسلام آباد کےلیے نکلیں گے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہرحال میں اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، کابینہ کا ہمیں روکنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کی۔عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جب…

یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہیں روکا جائے گا، یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کے…

ریاست مخالف کارروائیوں کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے گا، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  شریف کا کہنا ہے کہ بات اب گالیوں سے بڑھ کر گولیوں تک آچکی ہے، واضح کر دوں کہ ان ریاست مخالف کارروائیوں کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے گا۔حمزہ شہباز نے گزشتہ شب فائرنگ کے نتیجے میں شہید والے پولیس اہلکار کمال…

نیوزی لینڈ میں سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مفید ثابت ہوگی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں مجوزہ سیریز اگر ممکن ہوتی ہے تو اس کا ورلڈ کپ میں فائدہ ہوگا۔اُنہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی…

عمران خان پنجاب سے جان بوجھ کر چلے گئے، عطاتارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پنجاب سے جان بوجھ کر چلے گئے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کپتان اتنا بہادر ہے کہ اسلام آباد سے کوچ کر گیا، کپتان نے وہاں پناہ لی جہاں ان کی اپنی حکومت…

وزیر داخلہ کی جراّت نہیں کہ وہ اکیلا پریس کانفرنس کرے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ  کی جراّت نہیں کہ وہ اکیلا پریس کانفرنس کرے۔فواد چوہدری نے حکومتی رہنماؤں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو ساری پارٹیوں کے منہ دکھانے…

شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ محکموں کی کوششوں سے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بھجا دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ برادر ملک ایران کا فائر…

لاہور کے بیشتر علاقوں میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے لاہور میں 20 مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قانون نافذ کرنے والےاداروں نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ساڑھے350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کی جائے…

ایشیا کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کیخلاف گول کی بارش کردی

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان گولوں کی برسات کردی، ایونٹ کے دوسرے میچ میں انڈونیشیا کے خلاف سے میچ جیت لیا۔جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے باآسانی شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے…

عمران جلاؤ گھیراؤ کی سیاست چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور میں شہید کانسٹیبل کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نیازی جلسے جلوس کرو مگر انتشار نہیں کرنے دیں گے، وہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کرنا چاہتا ہے،…

خان صاحب کی کال آئے گی سب وہاں پہنچیں گے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جیسے ہی خان صاحب کی کال آئے گی سب وہاں پہنچیں گے، انہوں نے بہت سوچ سمجھ کر یہ پروگرام بنایا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم…