جھمپیر ریلوے ٹریک پر شگاف، ٹرینیں تاخیر کا شکار
پڈعیدن میں جھمپیر ریلوے ٹریک پر شگاف پڑنے کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔پڈعیدن اسٹیشن پر 10 گھنٹے سے قراقرم ایکسپریس موجود ہے جبکہ کراچی ایکسپریس 7 گھنٹے سے بھریا روڈ اسٹیشن پر کھڑی ہے۔پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے سے محراب پور اسٹیشن…
یوکرینی انجینئر نے سائیکل کے پچھلے پہیے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا
یوکرین سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے ایک ایسی عجیب و غریب سائیکل تخلیق کی ہے جس کا پچھلا پہیہ دو آدھے حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ حیران کن امر یہ ہے کہ سائیکل جو چلتی ہی دو پہیوں پر ہے اور اگر اس کے بھی ایک پہیے کو مزید دو حصوں…
اورنگی ٹاؤن میں بچے پر بہیمانہ تشدد میں ملوث باپ پکڑا گیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بچے پر بہیمانہ تشدد میں ملوث باپ کو اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار سے گرفتار کرلیا گیا۔بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والے باپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔واقعے کا مقدمہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا…
ژوب: پاک افغان سرحدی علاقے میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا، کئی مکانات منہدم
بلوچستان کے علاقے ژوب کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کاکڑ خراسان میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ژوب کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے وسیع آبادی زیر آب آگئی ہے، جبکہ کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں۔ڈی سی کے مطابق علاقے میں امدادی ٹیمیں پہنچ…
سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو 1 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سولر کنٹریکٹ سے متعلق عمران اسماعیل نے بے بنیاد الزامات لگائے۔دوسری جانب ترجمان شریف گروپ…
نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، کس کا کونسا نمبر؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم بیٹرز میں چوتھی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ نئی درجہ بندی کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر، آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا دوسرا اور…
معیشت کی باگ ڈور کون سنبھالے گا؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم
ملکی معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا؟ مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار، مسلم لیگ ن کی قیادت دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ٹیم مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار کے حامی آمنے سامنے آگئے، تازہ بیان میں خواجہ سعد رفیق نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پُل باندھ…
آمنہ مسعود جنجوعہ کا خاتون کو لاپتہ کمیشن کی جانب سے ہراساں کرنے کا انکشاف
سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ نے گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاپتہ افراد کے لیے بنائے گئے کمیشن کی جانب سے خاتون کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا تھا۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا…
راولپنڈی میں عمران ریاض کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ
اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس کی سماعت راولپنڈی میں اسپیشل مجسٹریٹ پرویز خان کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔وکیل کے دلائل پر مجسٹریٹ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت…
حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | عمران خان کا چیلنج | ڈان نیوز | 7 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=IlPjBY4fUJc
دوبارہ چلائیں | کشمیر پریمیئر لیگ کے بارے میں خصوصی معلومات | جادوگر یاسر شاہ کے ساتھ بصیرت
https://www.youtube.com/watch?v=QterVZAeHi0
شہ سرخیاں | شام 6 بجے | 'مارشل لاء جیسی حلت بنا دیے گئے سرف ایلان نہیں ہوا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SSjNcUJmmII
سائربین: کیا مردوں کو 'مردانہ' ملازمتوں میں خواتین سے کوئی مسئلہ ہوتا ہے؟ – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=p8Oak0n61ZE
بریکنگ نیوز | کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HYW2sftUTs8
بریکنگ نیوز | نارتھ کراچی میں گھر کی چاہت گر گئی، بچہ جان بچا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EhgPzE8StHE
شہ سرخیاں | 8 PM | ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی بڑی کروائی | ڈان نیوز | 6 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lfTINnGof1E
فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم اورنگزیب سب سے پہلے جواب دیں آپ کے شوہر آسٹریلین شہری ہیں، مریم اورنگزیب…
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ تفصیلات جاری
کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی اور کس علاقے میں سب سے زیادہ بادل برسے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 25 ملی…
جاپانی شہری کا جوتے کے سول سے کنکر، شیشے کی کرچیاں جمع کرنے کا انوکھا مشغلہ
ایک جاپانی شہری نے گزشتہ برس کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ایک نیا مشغلہ دریافت کیا اور جوتے کے سول کے سوراخوں میں پیوست ہوجانے والے چھوٹے کنکر، شیشے کی کرچیاں اور یہاں تک کہ ایک نٹ نکال کر جمع کرلیے۔نورنو ڈائیوسکی نامی یہ شخص مصور ہے…