جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر کا بھی BJP ترجمان کے گستاخانہ بیان پر ردّعمل آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر شدید ردّعمل دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہمارے لیے ہمارے پیارے…

پولیس نے عامر لیاقت کی بغیر پوسٹ مارٹم تدفین رکوا دی

پولیس نے عامر لیاقت کی میت کے پوسٹ مارٹم کے بغیر تدفین رکوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایم این اے عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننا ضروری ہے۔پولیس کی جانب سے سرد خانے کو عامر لیاقت کی میت بریگیڈ تھانے کے سپرد کرنے کا کہا گیا…

عامر لیاقت کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی

کراچی میں عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عامر لیاقت کی قبر کی تیاری جاری ہے۔عامر لیاقت کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ جامع مسجد عبداللّٰہ شاہ غازی میں ادا کی جائے گی۔ان کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی۔عامر…

عامر لیاقت نے اپنے جنازے سے متعلق کیا کہا تھا؟

گزشتہ روز کراچی میں انتقال کرجانے والے ایم این اے عامر لیاقت حسین کا پُرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنے جنازے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔عامر لیاقت حسین کے اچانک انتقال نے سوشل میڈیا صارفین کو دُکھی کردیا ہے ایسے…

بورڈ کی سمت سے مطمئن نہیں، سابق چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود پی سی بی کی سمت سے مطمئن نہیں، وہ کہتے ہیں کہ بورڈ بس گلیمر چاہتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی…

دعا زہرا لاہور ہائیکورٹ میں پیش

کراچی سے لاہور جا کر ظہیر نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئی۔لاہور ہائیکورٹ میں ظہیر کی والدہ (دعا زہرا کی ساس) کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کیلئے دعا زہرا…

میری عامر لیاقت سے صلح کی بات ہوچکی تھی، دانیا شاہ

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے علیحدگی کیلیے خلع کا دعویٰ کرنیوالی تیسری بیوی دانیا شاہ نے اب دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت سے انکی صلح کی بات ہوچکی تھی۔لودھراں میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے دانیا شاہ نے دعویٰ کیا…

عامر لیاقت حسین کی تدفین آج ہوگی

پاکستان کی معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا سفرِ آخرت شروع ہوگیا، تدفین آج نمازِ جمعہ کے بعد عبداللّٰہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کی جائے گی۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عامر لیاقت حسین کی نمازِ…

لوڈشیڈنگ کہاں کہاں ہورہی ہے؟ مریم نواز کا عوام سے سوال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے…