شہباز شریف کو نالائقِ اعظم کا ایوارڈ ملنا چاہیے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو نالائقِ اعظم کا ایوارڈ ملنا چاہیے۔فیصل آباد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے 90…
لاہور: ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا جوابی فائرنگ میں ہلاک
لاہور کے علاقے شاد باغ میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا نوجوان جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے مشکوک نوجوان کو روکا، جس پر وہ رکنے کے بجائے بھاگ گیا اور تعاقب کے دوران ملزم نے ڈولفن اہلکاروں پر…
ویڈیو: کراچی میں قربانی کا جانور بےقابو، قصائی ہلاک
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں قربانی کے لیے لائی گئی گائے کی ٹکر سے قصائی ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے علم ہے، متوفی کی لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی ہے۔دوسری جانب واقعے کی سی سی ٹی وی اور موبائل وڈیو منظرِ عام…
جاپان: سابق وزیراعظم کے قتل کے 2 روز بعد پارلیمانی انتخابات
سابق جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے کے قتل کے دو روز بعد ملک میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا۔دارالحکومت ٹوکیو سے موصولہ اطلاع کے مطابق جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔جاپانی میڈیا کے مطابق ابتدائی نتائج…
ن لیگ ضمنی الیکشن سے مکمل آؤٹ ہوجائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ضمنی الیکشن سے مکمل آؤٹ ہوجائے گی۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 16 سے 18…
نوواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
سربیا کے نوواک جوکووچ نے مسلسل چوتھی مرتبہ اور مجموعی طور پر ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔جوکووچ نے فائنل میں آسٹریلیا کے نک کیریوس کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی۔سربیا کے ٹینس اسٹار نے 3 گھنٹے جاری رہنے والا یہ میچ مجموعی…
پریشر ڈلوا کر، معزرت کروا لینے سے کیا آپ چور نہیں رہیں گے؟، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی کی معذرت کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما کو چھوٹا آدمی قرار دیدیا۔ اس فیملی کے افراد نے پچھتاوے…
یوکرین: رہائشی عمارت پر روسی فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دارالحکومت کیف سے یوکرینی حکام نے بتایا کہ عمارت کے ملبے تلے ابھی مزید افراد کی موجودگی کاخدشہ ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزید لوگوں کی تلاش کے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | عمران خان نے قوم کو تقسم کیا 10 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=nDMPV9gGTGM
پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی مشکل، خواجہ سرا اپنی میں بھی بیگانی کیوں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N11DuOvZuAA
منیزہ ہاشمی اپنے والد فیض احمد فیض کو کیسے یاد کرتی ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=jPVRHmjLxKc
دوسرا رخ عید اسپیشل , کسی کی نقال اترنا , لوگو کو ہنسنا آسان نہیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tlYm1cWwdtQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | وزیر اعظم اور گورنر پنجاب کی مقبولیت | 10 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=3UfK3QSZZQ0
بدتمیزی کرنے والی فیملی نے نارووال آکر معذرت کرلی، احسن اقبال
اسلام آباد کے ایک بین الاقوامی فوڈ چین ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والے اہلِ خانہ نے احسن اقبال سے معذرت کرلی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام بھی جاری کیا جس میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | تلاش کی مانگ میں انصاف | 10 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8orOHmpBxmU
راولپنڈی: غیرقانونی طور پر کھالیں جمع کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار
کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ شہر میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے والے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بھی اتنے ہی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ کمشنر نورالامین مینگل نے راولپنڈی شہر کا دورہ کیا اور…
مظفرآباد: کار دریائے نیلم میں جاگری، خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
مظفرآباد میں ویسٹرن بائی پاس پر چہلہ پل کی قریب کار دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ان تمام لوگوں کو زخمی حالت میں دریا سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا کہ مقامی…
سری لنکا: پاکستانی ٹیم کی اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
سری لنکا کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو میں عید کی نماز ادا کی، ایک دوسرے کو مبارکباد دی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے عید کے پیغام میں اپنی اور ٹیم کی جانب سے اہلِ وطن کو مبارکباد دیتے…
انڈونیشیا: وہ بچے جو اشاروں کی زبان میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=j2ydjnRwsw0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | مری مائی عید کے پہل روز سیاہوں کا رش | 10 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=gv44J-xQJ60