جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارجنٹائن کی طرف سے قبضے میں لیا گیا طیارہ ہمارا نہیں، ایرانی ایئرلائن

ایران کی نجی ایئرلائن نے کہا ہے کہ ارجنٹائن کی طرف سے قبضے میں لیا گیا کارگو طیارہ اس کا نہیں۔ایئرلائن کا کہنا ہے کہ اس نے یہ طیارہ ایک برس قبل وینزویلا کو فروخت کردیا تھا۔ہفتے کی صبح ایزئیسا ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے کو ارجنٹائن کے…

لاہور: مہنگی روٹی بیچنے والے 5 تندور مالکان کیخلاف کارروائی، بھاری جرمانہ عائد

لاہور میں نان اور روٹی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے  کارروائی کی ہے۔ ترجمان ضلعی اتنظامیہ کے مطابق 5 تندور مالکان کو حراست میں لے کر ان پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ روٹی کی قیمت 10 روپے جبکہ نان کی قیمت 15روپے…

غریبوں کے علاج کی رقم بھی پی ٹی آئی کے فنڈ میں منتقل کی گئی، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ غریبوں کے علاج کے لیے ملنے والی رقم بھی پی ٹی آئی کے فنڈ میں منتقل کی گئی۔اپنے بیان میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)…

کراچی میں کل بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات

گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر، کراچی میں پیر اور منگل کو صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق شہر قائد میں آئندہ دو روز کے دوران جنوب مغرب سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا…

کتے ٹی وی پر کیا دیکھنا پسند کرتے ہیں؟

کتے ٹیلی ویژن کی جانب بغور کیوں اور کیا دیکھ رہے ہوتے ہیں؟ اس حوالے سے رپورٹ میں دلچسپ راز سامنے آگیا۔ کتوں کی نفسیات کا علم رکھنے والی کیرولائن مینٹیتھ کا کہنا ہے کہ کتے ہم سے بہت مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کتوں میں…

یہ حکومت آئی ایم ایف کا ایجنڈا پورا کرنے آئی ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ یہ حکومت آئی ایم ایف کا ایجنڈا پورا کرنے کے لیے آئی ہے۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ذریعے معاشی چکی میں پیس دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی…

پاکستان میں شادی کیلئے لڑکی کی عمر 22 سال مقرر کی جائے، علامہ ناظر عباس

مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل علامہ ناظر عباس نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں شادی کے لیے لڑکی کی عمر 22 سال مقرر کی جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ ناظر عباس نے کہا کہ حکومت سے گزارش ہے دعا زہرا کیس کے قانونی…

پاکستان کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرانزٹ ویزا سے سفر کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرنے میں مدد ملے گی۔شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی افغان…

شوہر کے پاس جانے کی خواہش پر سسر نے بہو کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر سرگودھا میں بیرون ملک مقیم شوہر کے پاس جانے کے اصرار پر مبینہ طور پر سسر نے بہو کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا، خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے میں بحرین میں مقیم ہے، مقتولہ کے…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کے انتظامات مکمل

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مطابق شام میں تعینات پاکستانی سفیر کی درخواست پر پی آئی اے نے طیارہ بھیجنے کے انتظامات کر لیے۔پاکستانی سفیر نے سی ای او قومی ایئرلائنز اور حکومت پاکستان کو مکتوب لکھا۔سفیر نے حکومت کے…

وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں، علی زیدی

سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے حالات دیکھیں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی اوپر گئی یا نیچے آئی؟پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے دورِ…

موجودہ حکومت کے لیے الیکشن جیتنا ناممکن ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیے الیکشن جیتنا ناممکن ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  موجودہ حکومت کے لیے انتخابی مہم چلانا بھی…

آرمی چیف کی قیادت میں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح وفد کا دورۂ چین، پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کا دورہ…

اسلام آباد: پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح کے وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں 9 سے 12 جون تک عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کیا، وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام…