جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار ہوگیا، اسمبلی کی کارروائی میں اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی نظر آئی۔اجلاس میں تاخیر کے باوجود متعدد اراکین اسمبلی غیر حاضر ہیں، جبکہ پنجاب اسمبلی میں ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس تا…

امریکا: نائٹ کلب میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

امریکی ریاست انڈیانا کے شہر گیری کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ اتوار کی رات ایک بجے پیش آیا، جس میں 34 سالہ شخص اور 26 سالہ خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے۔ جنہیں اسپتال لایا گیا تاہم وہ جانبر نہ…

پنجاب کے بجٹ کو ’روشن راہیں نیا سویرا‘ نام دے دیا گیا

پنجاب کابینہ نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ کی منظوری دے دی، پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو ’روشن راہیں نیا سویرا‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی، 15 فیصد اسپیشل الاؤنس کی…

پنجاب میں ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی نے 18 نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے

پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 18 نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی پی 7 سے شبیر اعوان، پی پی 83 سے حسن اسلم کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ …

امریکی صدر اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان سے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22…

کراچی: بینک کے دروازے پر شہری سے 35 لاکھ روپے چھین لیے گئے

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بینک کے دروازے پر ملزمان شہری سے 35 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق متاثرہ شہری جانوروں کے چارے کا کام کرتا ہے، رقم بینک میں جمع کرانے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس کے نمونے حاصل…

کراچی میں ترک کمپنی کو یورپی معیار کی الیکٹرک بسیں لانے کی دعوت

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے ترکی کی کمپنی کو کراچی میں یورپی معیار کی الیکٹرک بسیں لانے اور دھابیجی فری اکنامک زون میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دی ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن سے ترک کمپنی البیارک کے ڈائریکٹر جمیل شن…

سابق افغان عہدیداران بیرون ملک پرتعیش گھروں میں منتقل

سابق افغان حکومت کے عہدیداران نے امریکا اور دیگر ممالک میں لاکھوں ڈالر مالیت کی پرتعیش جائیدادیں خریدی ہیں۔امریکی اخبار نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مذکورہ عہدیداران حکومت ختم ہوتے ہی بیرون ملک واقع اپنے پرتعیش فلیٹس اور…

شہباز اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس: ضمانت کی توثیق کا تحریری حکم نامہ

شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی توثیق کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور میں اسپیشل کورٹ سینٹرل نے تحریری حکم نامے میں کہا کہ کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال، رشوت کے الزامات پر ابھی…

امپورٹڈ حکومت سے ہمیں کوئی توقع نہیں ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت سے ہمیں کوئی توقع نہیں ہے، ان کے دور میں ہر چیز مہنگی ہوگئی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے…

آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم ناظم آباد سے لاپتہ

کراچی میں نجی چینل آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم ناظم آباد سے لاپتہ ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق نفیس نعیم کو ان کے گھر کے قریب سادہ لباس افراد موبائل میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔نفیس نعیم ناظم آباد میں اپنے گھر کے پاس سے سودا خرید رہے…

کراچی میں مون سون بارشیں کب سے شروع ہوں گی؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پری مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل 22 یا 23 جون کو برس سکتا ہے۔ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں اس دوران ہلکی سے معتدل بارش ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں…

پیداواری لاگت میں بے تحاشا اضافہ، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، پی پی ایم اے

پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ادویات کی پیداواری لاگت میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے اور اگر فوری طور پر دواؤں کی قیمتوں میں ایڈہاک اضافہ نہ کیا گیا تو…

حکومت کا ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذریعے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کردی…

کے پی بجٹ: ن لیگی رہنما اور صحافیوں کا تقریر کے دوران احتجاج

خیبر پختونخوا کے مالی سال 23-2022 کے بجٹ پیش کرنے کے موقع پر وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران ن لیگ کے رکن اسمبلی اختیار ولی نے احتجاج کیا۔ایوان میں وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران بجٹ کی کاپیاں نہ ملنے پر صحافیوں کی جانب سے بھی احتجاج کیا…