جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گھر میں 100 لال بیگ رکھیں، 2 ہزار ڈالر حاصل کریں

اگر آپ براعظم امریکا میں رہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو فوری طور پر کوئی مالی فائدہ پہنچے تو آپ ایک تجرباتی پروگرام کا حصہ بن کر ایسا کرسکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی ایک پیسٹ کنٹرول کمپنی نے شہریوں کو پیشکش…

کم کاروباری حجم کے باوجود اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن تھا، لیکن کاروباری حجم کم رہا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن میں 12 کروڑ شیئرز کے سودے 3 ارب 36 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کم حجم پر 174 پوائنٹس…

دعا بھٹو کا موبائل چھیننے کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے دعا بھٹو کا موبائل فون چھیننے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے کراچی جنوبی کے آرام باغ تھانے میں درخواست جمع کرادی۔  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست وصول کرلی ہے۔ان…

مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں، ان کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پرویز مشرف سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ میں پرویز مشرف کی صحتیابی کے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ نہیں چاہتا…

پیوٹن کی صحت سے متعلق معلومات مخفی رکھنے کیلئے سیکیورٹی عملہ کیا کرتا ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے سیکیورٹی عملے میں کچھ اہلکار ایسے بھی ہیں جو ان کے فضلے کو جمع کرکے سوٹ کیس میں محفوظ کر دیتے ہیں۔فرانس کے ایک میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک دوروں پر پیوٹن کے ساتھ جانے والے سیکیورٹی اسٹاف…

پنجاب اسمبلی میں نیا آئینی بحران، دو الگ الگ اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ رہا، جس کے بعد نیا آئینی بحران بھی سامنے آگیا، گورنر اور اسپیکر نے اسمبلی کے الگ الگ اجلاس مختلف مقامات پر طلب کرلیے، اسپیکر نے ایک بجے دوپہر اسمبلی کے ایوان میں اور گورنر نے تین بجے ایوانِ اقبال…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایران کے صدر آیت اللّٰہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا تہنیتی پیغام پہنچایا۔وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کو …

ترقی کا سفر رکنے سے ملک تباہی کا شکار ہوا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018 میں ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا، ترقی کا سفر رکنے سے ملک تباہی کا شکار ہوا۔اسلام آباد میں بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اُس وقت ملک میں سی پیک کو لایا گیا ہم نے دل سے…

نمبر گیم کے لحاظ سے دل فریب بجٹ ہے، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ نمبر گیم کے لحاظ سے دل فریب بجٹ ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما نے مزید کہا کہ اس بجٹ میں ترقیاتی…

امریکی صدر جو بائیڈن 13جولائی سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن 13 سے 16 جولائی تک مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا کہ صدر بائیڈن کے دورے میں اسرائیل، مغربی کنارہ اور سعودی عرب کا دورہ شامل ہے۔دریں اثنا امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن…