جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس یوکرین جنگ کے 100 سے زیادہ دن مکمل، آگے کیا ہو سکتا ہے؟

روس یوکرین جنگ کے 100 سے زیادہ دن مکمل، آگے کیا ہو سکتا ہے؟جیمز لینڈیلسفارتی نامہ نگار59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین کے مشرقی حصوں میں روس کے حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ رہائشی اپنے تباہ شدہ گھر میں اپنے سامان…

دعا زہرہ اندرون پنجاب سے بازیاب

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو اندرون پنجاب سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے مطابق دعا زہرہ کے شوہر کو بھی حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔ دونوں کو قانونی تقاضوں کے بعد کراچی لایا جائے گا۔واضح رہے کہ سندھ…

عمران خان کا آج اسلام آباد آنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور اور مشاورت ہوگی۔تحریک انصاف کے اجلاس میں…

کے پی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں سات مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر بنے مکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے باعث خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں، خشک موسم کی وجہ سے آگ کے پھیلاؤ میں تیزی…

بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے بعد بارش کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے…

ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خیبرپختونخوا زون نے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم نوروز خان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم پر شہریوں سے بیرون ملک…

وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے کا پلان 24 گھنٹے میں طلب کرلیا، مریم اورنگزیب

وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ میں کمی کرنے کا پلان 24 گھنٹے میں طلب کر لیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے  بیان میں کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے سے متعلق  پلان  24 گھنٹے میں طلب کیا ہے۔سمری کے مطابق دو ارب 40…

عمران خان کی پشاور سے بنی گالہ متوقع آمد، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم  عمران خان کی پشاور سے بنی گالہ متوقع آمد کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں خصوصی سیکیورٹی تعینات کر دی ہے۔ …

مراد راس کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید

تحریک انصاف کے رہنما مراد راس کے ترکی سے متعلق متنازعہ بیان کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک صارف نے مراد راس کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ گھر کے اختلافات گھر میں رہیں تو اچھا ہوتا جبکہ ایک شخص نے لکھا کہ…

پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی

ملک میں پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی۔ سوئی ناردرن کیلئے 45 فیصد اور سوئی سدرن کیلئے گیس 44 فیصد مہنگی کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے…

عمران خان اعداد و شمار بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان تقریر کے دوران گڑ بڑا گئے۔اپر دیر جلسے میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پاکستانیوں کی اوسط آمدنی 16 سو 180 تھی، غلطی کا…

ویسٹ انڈیز سے سیریز، پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ختم

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے لاہور میں لگایا جانے والا پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ختم ہوگیا۔آخری دن بھی کرکٹرز نے سیناریو بیسڈ میچ کے تحت پریکٹس کی، قومی اسکواڈ آج لاہور سے ملتان پہنچ جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ…

یاسمین راشد کی وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما نے لاہور کی سیشن…

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ون ڈے میں بھی ہرا دیا

ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو 20 رنز سے ہرایا۔مہمان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5…