جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوہاٹ: عمران خان کے جلسے میں لائٹنگ کے ناقص انتظامات، پولیس نے ٹھیکیدار کو تھانے میں روک لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحت کوہاٹ میں ہونے والے جلسے میں لائٹنگ کے ناقص انتظامات پر پولیس نے ٹھیکیدار کو تھانے میں روک لیا، جلسے سے سابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کیا تھا۔ٹھیکیدار شیخ انوار کا کہنا ہے کہ پولیس نے گزشتہ 24…

جی ڈی پی شرح 5 اعشاریہ97 فیصد رہنے کی توقع

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی (این اے سی) کا اجلاس ہوا، جس میں رواں سال جی ڈی پی کی شرح 5 اعشاریہ 97 رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال جی ڈی پی میں شرح نمو 5 اعشاریہ 74 فیصد تھی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال…

نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیا

نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر جدون کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے۔صدر مملکت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تعیناتی…

فواد چوہدری کا حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے فارغ کرنے کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے فارغ کرنے کے لیے پٹیشن دائر کررہے ہیں۔لاہور میں عمران خان کے گھر زمان پارک کے باہر میڈیاسے گفتگو میں…

تربت سے خاتون نورجہاں اور ان کے ساتھی بی ایل اے مجید بریگیڈ کا رکن گرفتار ، ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ تربت سے خاتون اور ان کے ساتھی بی ایل اے مجید بریگیڈ کے رکن کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے خودکش جیکٹ، کلاشنکوف اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کا…

کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے شاندار بلے باز آصف علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔آصف علی کی بیٹی کی پیدائش کی اطلاع آل راؤنڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر دی۔شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی اور آصف علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…