بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں

خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے اور مقام ملتزم (Multazam) پر دعائیں بھی کرسکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین حطیم (Hateem) میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے بتایا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت عارضی بیریئرز لگائے گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.