جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرا کیس میں سندھ پولیس کے 30 لاکھ لگ گئے

لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی کراچی کی لڑکی دعا زہرا کے مقدمہ اغوا، اس کی پنجاب میں تلاش، بازیابی، عدالت میں پیشیوں اور میڈیکل کرانے کے سلسلے میں سندھ پولیس کے اب تک 30 لاکھ روپے کے اخراجات آچکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ پولیس…

عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، جو کوئٹہ سے براستہ ملتان، ساہیوال، لاہور سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے…

دعا کا کراچی میں میڈیکل، بورڈ نے والدین کو بلالیا

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کراچی میں میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ڈاؤ ڈینٹل کالج میں دعا زہرا کے دانتوں کا ٹیسٹ مکمل کرکے دوبارہ سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا۔دعا زہرا کے میڈیکل کے موقع پر عمر کے تعین کیلئے سروسز…

بھارتی فورس نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 سالہ پاکستانی بچے کو خاندان سے ملوا دیا۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شام تقریباً 7 بجے بھارتی حدود فیروز پور سیکٹر میں اس وقت پیش آیا جب بارڈر سیکیورٹی فورس کے دستوں نے ایک بچے کو آئی بی کی باڑ (بین…

شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کیلئے روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے بیگ کی تصویر شیئر کی ہے جس پر ان (شرمیلا فاروقی) کا نام لکھا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں…