جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حقوق کراچی کارواں“ساڑھے تین کروڑ عوام کا حقیقی ترجمان ہوگا، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے تحت اتوار20مارچ کو مزار قائد سے  شروع ہونے والا تاریخی حقوق کراچی کارواں ساڑھے تین کروڑ عوام کا حقیقی ترجمان ہوگا۔ حافظ…

عمران خان کے ’امریکا کی غلامی نہ کرنے‘ کے بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردّ عمل

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات…

بزدار نے ملاقاتیں تیز کر دیں

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے موجودہ سیاسی صورتِ حال میں اراکینِ صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں تیز کر دی ہیں۔انہوں نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی ہے جن میں لطاسب ستی، پیر مختار اور محی الدین شامل ہیں۔’’ہر مافیا…

محمد رضوان کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی حجام بن گئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے محمد رضوان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ساتھی کرکٹر مارنوس لابوشین کے بال کاٹ دیے۔ مارنس لابوشین کی جانب سے جاری مختصر ویڈیو میں انکشاف کیا گیا کہ ڈیوڈ وارنر ناصرف کرکٹ آسٹریلیا کے ایک قابل اعتماد بیٹر کے طور پر…

پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات…

اسپیکر پر آرٹیکل 6 کیسے لگ سکتا ہے؟ ایاز صادق نے بتادیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے بتایا کہ اسپیکر پر آرٹیکل 6 کیسے لگ سکتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ آرٹیکل 254 کہتا ہے کہ جس معاملے پر اجلاس بلایا گیا ہو…

تحریک انصاف کے بانی رہنما نجیب ہارون نے بھی عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن و رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے بھی وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ پارٹی میں ناراضگی ہوتی ہے میں نے ایک…

ماں، باپ کیخلاف بچے کے اغوا کا مقدمہ نہیں ہوسکتا، لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ماں اور باپ کے خلاف بچے کے اغوا کا مقدمہ درج نہیں ہوسکتا ہے۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے شہری مجید احمد کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ ماں اور باپ کے خلاف بچے کے اغوا کا…

پیپلز پارٹی نے سندھ ہاؤس پر حملے کیخلاف درخواست جمع کروادی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی ایم این اے عطاء اللّٰہ اور فہیم خان سمیت یوتھ ونگ کے حملے  کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی  نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کروادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی قادر مندوخیل نے سندھ…

جہانگیر ترین کا سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت کا عندیہ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے ملک کی سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت کا عندیہ دے دیا۔جہانگیر ترین کی لاہور رہائشگاہ پر پی ٹی آئی ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا، جس کے شرکاء سے جہانگیر ترین نے لندن سے ٹیلیفونک خطاب کیا۔اعلامیے کے…

ن لیگ کے کارکن نے اپنی شادی پر انوکھا ہار تیار کروالیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نے اپنی شادی کےلیے انوکھا ہار تیار کروالیا، جو مریم نواز کو بھی پسند آگیا۔پنجاب کے شہر لیہ میں مسلم لیگ ن کے کارکن نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کا فیصلہ کیا اور اس موقع پر قیادت سے اپنی محبت کا اظہار بھی…

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی، 150 موبائل فونز، 20 لیپ ٹاپ برآمد

کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر کارروائی کی اور مسافروں کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان ضبط کرلیا۔کسٹم حکام کے مطابق کارروائی کے دوران نجی ائیرلائن کے 4 مسافروں سے 150 موبائل فونز اور 20 لیپ ٹاپ برآمد ہوئے ہیں۔حکام کے…

بیٹی کی شادی پر ٹیم کے کھلاڑیوں کی محمد یوسف کو مبارک باد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کو ان کی بیٹی کی شادی کے موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈھیروں مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے…

وزیر اعظم کا سوات جلسہ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دوبارہ طلبی کا نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سوات میں جلسے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان یا اُن کے وکیل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) کے سامنے پیش…

اسلام آباد میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار موت کا واقعہ پیش آیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل دن 11 بجے بینک گئی، 3 بجے اس کی موت کی اطلاع ملی۔ لیڈی کانسٹیبل اقراء کی موت کے  معاملے کا پولیس حکام نے نوٹس لیتے…

عدم اعتماد میں ووٹ کیلئے کسی عہدے یا پیسے کا لالچ نہیں دیا گیا، افضل خاند ڈھانڈلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی افضل خان ڈھانڈلہ نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ایک بیان میں افضل خان ڈھانڈلہ نے کہا کہ میں سندھ ہاؤس میں موجود نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے عدم اعتماد میں ووٹ کےلیے کسی عہدے یا پیسے کا لالچ دیا…