جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر تاجروں کیلئے خوشخبری

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دکانوں کی بندش کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ…

پنجاب میں کورونا کے 86 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 86 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ریکارڈ پر نہیں آئی ہے۔صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 35 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہورمیں کورونا…

رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کو مدعو کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز…

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا

واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 11 ہزار 700، اخراج 1 لاکھ 28 ہزار 200 کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم…

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو گیس کی بندش تشویشناک ہے، اپٹما سربراہ

اپٹما سربراہ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو گیس کی بندش تشویشناک ہے۔ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ عید کی وجہ سے جولائی میں 15 سے 20 دن صنعت بند رہے گی، گیس نہ ملنے سے ہمارے برآمدی آرڈرز منسوخ ہوسکتے ہیں۔انہوں…

عید سے قبل درزی اور مویشی بیوپاری لٹ گئے

گوجرانوالہ میں عید قربان قریب آتے ہی درزی اور بیوپاری ڈاکوؤں کے نشانے پر آ گئے، قلعہ دیدار سنگھ میں ڈاکو درزی کی دکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر سلے ہوئے متعدد سوٹ لوٹ کر فرار ہوگئے، شاہ کوٹ کے قریب کار سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ دکھا کر…

پنجاب میں عید پر بارش کا امکان نہیں

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر بارش کا امکان نہیں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں عیدالاضحیٰ پر موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔لاہور میں عیدالاضحیٰ سے پہلے بارشوں کا ایک سسٹم آ رہا ہے، جس کے تحت 6…

گاڑی میں کُشتی تیزی سے مقبول

روس میں بند گاڑی میں کُشتی لڑنے کا انوکھا مقابلہ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔کیا بند گاڑی میں کُشتی لڑی جاسکتی ہے؟ یہ ناممکن سا لگے گا لیکن دُنیا کے مختلف حصوں بالخصوص روس میں بند گاڑی میں کُشتی لڑنے کا کھیل بےحد مقبول ہو رہا ہے، اس کھیل کو …

کشمیر روڈ کی متاثرہ عمارت سے متعلق جلد فیصلہ کرینگے، ایس بی سی اے

کشمیر روڈ پر واقع آتشزدگی کا شکار ہوئی عمارت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں عمارت کو رہائش کے قابل قرار دیدیا، تاہم ایس بی سی اے نے معاملہ لٹکا دیا۔این ای ڈی یونیورسٹی نے اپنی رپورٹ سندھ بلڈنگ…