جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائی قطعی جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو قطعی جھوٹ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں پر کان نہ دھریں۔آئل…

وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات

وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ہر عمر کے عازمینِ حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی…

دعا زہرہ کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ ہوگیا

پسند کی شادی کے لیے کراچی سے باہر جانے والی دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرلیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کیے گئے ٹیسٹ میں سامنے آیا ہے کہ دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔سندھ ہائیکورٹ کراچی نے دعا زہر ا کیس کا تحریری حکم نامہ…

جب تک سیاسی استحکام نہیں ہوگا، معاشی استحکام نہیں آ سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا، معاشی استحکام نہیں آ سکتا۔پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے 5 سال کے منصوبوں کی تعمیر کے لیے پروفیشنل ٹیمیں کام کرتی تھیں، ماضی میں…

کراچی: بجلی کی لوڈشیڈنگ، مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک متاثر

بجلی کی لوڈشیڈنگ پر کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب احتجاج سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں بجلی، پانی اور گیس فراہم کی جائے۔ شاہ فیصل…

کراچی میں لوڈشیڈنگ: ایم کیو ایم کی کے-الیکٹرک پر تنقید

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ کئی سال سے کے-الیکٹرک کی نااہلی پر ایوانوں میں آواز اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے کئی…

استعفوں کی تصدیق، دوسرے دن بھی پی ٹی آئی ارکان کا انتظار، کوئی نہ آیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کا دوسرے دن بھی انتظار کیا گیا مگر کوئی نہیں آیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں دوسرے دن بھی کوئی پی ٹی آئی رکن اسمبلی اپنے استعفے کی تصدیق کے لیے نہیں آیا۔پی ٹی آئی ارکان کی قومی…

افشاں نورین ہاکی فیڈریشن پر برس پڑیں، ویمنز ٹیم کے دورے کروانے کا مطالبہ

پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر برس پڑیں، انہوں نے حکومت سے ویمنز ٹیم کے دورے کروانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں افشاں نورین کا کہنا تھا کہ کیا قومی کھیل ہاکی صرف مردوں کے لیے…

ملتان میں کل 14 سال بعد بین الاقوامی میچ، انتظامات اب بھی نامکمل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 14 سال بعد بین الاقوامی میچ کھیلا جارہا ہے،  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مدِ مقابل ہوں گی تاہم اسٹیڈیم میں انتظامات اب بھی نامکمل ہیں۔بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان ٹیم…

آئل کمپنیز نے اسلام آباد، راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی

آئل کمپنیز نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی ہے، جس کے بعد آئل ڈپو کے باہر پیٹرول ٹینکرز کی لائنیں لگ گئی ہیں۔پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی سپلائی بند ہونے سے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہوجائے…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی افواہ، کئی شہروں میں پمپس پر رش لگ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے بعد ملک بھر کے پمپس پر رش لگ گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں پھیلنے کے بعد کراچی، لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، شکرگڑھ سمیت ملک کے کئی شہروں میں پمپس پر رش لگ…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، فوج اور رینجرز طلب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی گئی ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ…

ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دعائیں کر رہے…

ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں 15 اعشاریہ 85 فیصد کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے ملک کی غیریقینی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 15 اعشاریہ 85 فیصد کم ہوئی ہے۔اے پی سی ایم اے نے رواں سال مئی کے اعداد و شمار جاری…