جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مقتول سعودی سفارتکار کے مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مقتول سعودی سفارتکار حسن القہطانی کے مجرمان کو جلد قانون کی گرفت میں لائیں گے، قتل میں ملوث تمام مجرمان کے ریڈ نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، مجرمان کو پکڑنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں…

تھائی لینڈ: شہریوں کو گھر میں بھنگ اُگانے کی اجازت

تھائی لینڈ میں جلد ہی بھنگ سے متعلق قوانین میں نرمی کردی جائے گی، نئے قانون کے مطابق عوام کو گھروں میں بھنگ کا پودا اُگانے کی اجازت ہوگی۔غیر ملکی میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ پینا ممنوع ہوگا۔حکام نے خبردار کیا…

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے وسط مدتی انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ڈاکٹرآصف محمود نے امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کی نشست پر کیلیفورنیا کی پرائمری جیتی ہے۔ ڈاکٹر آصف نے ری پبلکن حریف اور موجودہ رکن…

دُعا زہرہ کیس: ظہیر احمد کی والدہ پہلی بار منظرِ عام پر آگئیں

کراچی سے لاہور جا کر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرہ کے شوہر ظہیر احمد کی والدہ نے پہلی بار منظرِ عام پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔ظہیر احمد کی والدہ نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’دُعا زہرہ کو اغوا کرنے کی خبریں جھوٹی…

برلن، بےقابو کار ہجوم میں گھس گئی، 1 ہلاک، 30 زخمی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے فائر سروس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کار بےقابو ہو کر…

جب پہلی بار محمد رضوان ویرات کوہلی سے ملے

قومی کرکٹ ٹیم نے 2021ء کے T20 ورلڈ کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی تھی، اس میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز بنا کر قومی ٹیم کو 10 وکٹوں سے فتح دلائی تھی۔بھارت سے فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…

حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی

حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی، اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ اگلے دو دن جاری رہے گا، قابل ٹیکس آمدن…

کراچی میں جرائم کے بلند گراف کی وجہ IG سندھ نے بتادی

انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ورلڈ کرائم انڈیکس پر 13 ویں نمبر پر موجود کراچی پولیس کی کوششوں سے 129 ویں نمبر پر آگیا ہے اور اب مقدمات کے اندراج کی مہم کی وجہ سے کراچی میں جرائم کا گراف بلند دکھائی دے رہا ہے۔ ایک…

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، PTI ارکان کا چیئرمین کمیٹی سے تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں  پی ٹی آئی ارکان اور چیئرمین کمیٹی افنان اللّٰہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس کے دوران…

اسرائیل، ڈپٹی میئر کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک

اسرائیلی شہر شِفارَم کے عربی ڈپٹی میئر کی 28 سالہ بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئی۔گزشتہ رات بم دھماکے کے بعد ریسکیو حکام جائے وقوعہ پہنچے تو گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے تھے۔دھماکے میں ہلاک ہونے والی ظہرہ حنیف خواتین کے حقوق اور عرب…

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی…