بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل

ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

درحقیقت شارک کی کم از کم 9 اقسام بہت کم پانی میں چلنے کے لیے اپنے فنز استعمال کرسکتی ہیں اور کچھ وقت کے لیے زمین پر بھی چل سکتی ہیں۔

ایسا ہی ایک نظارہ پاپوا نیو گنی میں کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ ہوگیا۔

یہ ویڈیو ایک ٹی وی پروگرام کے لیے بنائی گئی تھی۔

اس ویڈیو کو بنانے والے کا دعویٰ تھا کہ تاریخ میں پہلی بار پاپوا نیو گنی میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دیکھا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.