جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیوایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہو کر جارہا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم سے ملاقات کے بعد مطمئن ہو کر جا رہا ہوں، ایم کیو ایم کو اعلان کرنے میں ایک آدھ دن اور لگ جائے گا، حکومت کے اتحادی اب اس کے ساتھ نہیں رہے۔کراچی میں ایم کیو…

سپریم کورٹ بار کی درخواست اور صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ بار کی درخواست اور صدارتی ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا، صدارتی ریفرنس پر اتحادی جماعتوں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامے میں کہنا ہے کہ سپریم کورٹ بار اور…

کاوے موسوی کی معافی عمران نیازی کے منہ پر طمانچہ ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کاوے موسوی نے بڑا دل کرکے نواز شریف سے معافی مانگی ہے، کاوے نے معافی مانگ کرعمران نیازی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں احسن اقبال ،…

براڈ شیٹ مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کا مالک خود نیب کا مجرم ہے۔براڈ شیٹ کے سی ای او کے انکشافات نام نہاد…

سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے صدارتی ریفرنس کی تشریح کیلئے لارجر بینچ تشکیل

آرٹیکل 63 اے صدارتی ریفرنس کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا۔بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم اور…

تحریک عدم اعتماد، کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ …

او آئی سی فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہو چکی ہے: وزیر اعظم عمران خان

او آئی سی فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہو چکی ہے: وزیر اعظم عمران خان27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPIDپاکستان کے وزیر اعظم عمران نے منگل کو اسلامی اتحاد تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر پر ناکام ہوچکے ہیں۔…

ہمارے پاس تو کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار ہیں ہی نہیں: روس

یوکرین نے ساحلی شہر کے بدلے شہریوں کے لیے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کر دی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین نے روس کی جانب سے ساحلی شہر ماریپول میں ہتھیار ڈالنے کے بدلے شہری کو نکالنے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی تجویز مسترد…