جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا سے متعلق غلط رپورٹ دینے والا SHO معطل

کراچی سے اغواء ہونے والی 14سالہ لڑکی دعا زہرہ کی غلط سی سی ٹی وی ویڈیو چلانے پر ایس  ایچ او الفلاح بدر شکیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دعا کی بازیابی کے لیے پولیس کی تفتیش جاری ہے جبکہ تفتیشی رپورٹ تیار کرلی گئی…

ملک کو میچور جمہوریت کی طرف لے جانا ہو گا: سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملک کو میچور جمہوریت کی طرف لے کر جانا ہو گا، اس کے لیے ضروری ہے کہ قانون ساز سیر حاصل گفتگو کریں، عدالت کا کام تمام آئینی سوالات کا…

سانحہ مری کیس: متعلقہ اداروں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کی پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا جبکہ ایکسین محکمہ ہائی ویز پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی…

عمران خان نے لاہوریوں کا شکریہ ادا کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے لاہوریوں کا جلسے میں شرکت پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور وزیر اعظم کی کُرسی چھوٹنے کے بعد سے عوامی رابطہ…

ایوان صدر میں کفایت شعاری مہم، اشیاء نیلام

ایوان صدر اور صدارتی سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، پرانی اور ناقابل استعمال اشیاء کی نیلامی کی گئی۔ ایوان صدر کے مطابق نیلامی سے 1 کروڑ 66 لاکھ 50 ہزار روپے آمدن ہوئی ہے۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ نیلامی سے حاصل رقم کو قومی خزانے…

شادی کے کھانے میں بھنگ ملانے کے الزام میں دلہن گرفتار

امریکی ریاست فلوریڈا میں دلہن اور کیٹررز مہمانوں کو شادی کے کھانے میں بھنگ ملا کر کھلانے کے الزام میں گرفتار50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک دلہن اور ان کی شادی کے کیٹرر کو مہمانوں کو کھانے میں…

رکی پونٹنگ کا انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے…

’مریم اورنگزیب باز آ جاؤ‘, مریم نواز کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کے درمیان دلچسپ ٹوئٹس کا تبادلہ ہوا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے لاہور میں مینارِ پاکستان کے مقام پر جلسہ کیا گیا، اس جلسے…

کرکٹرز میں ہارٹ اٹیک کے واقعات تشویشناک ہیں، کارڈیالوجسٹ گیرش ڈیویڈی

ویسٹرن آسٹریلیا کے کارڈیالوجسٹ پروفیسر گیرش ڈیویڈی کا کہنا ہے کہ کرکٹرز میں حالیہ دنوں ہارٹ اٹیک کے واقعات تشویشناک ہیں۔کارڈیالوجسٹ پروفیسر گیرش ڈیویڈی نے بتایا کہ کھلاڑیوں میں فزیکل سرگرمیاں کم ہونے سے ایسے واقعات ہو رہے ہیں۔سابق…

شہباز شریف کا منی لانڈرنگ کیس براہِ راست دکھایا جائے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کو براہِ راست دکھایا جائے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا مقدمات کو براہِ راست دکھانے کا فیصلہ درست ہے،…

صدر نے نئے وزراء سے حلف لے لیا

وفاقی کابینہ کے مزید ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لے لیا۔ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف، بی این پی مینگل…