پاکستان کو چین سے 2 ارب 30کروڑ ڈالر کا قرضہ مل گیا، رقم منتقل
اسلام آباد: چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا۔ وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
جمعہ کووفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں اس…
پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات کے لیے مشاورت شروع
لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آرٹیکل 6 اور ہتک عزت کے قانون کے تحت مقدمات کے اندراج کے لیے وفاقی حکومت سے مشاورت شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزرا کی جانب سے…
نیوز وائز | Nab Qanon Taramim, Hukumat Ki Zaroorat Ya Majboori? | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VuaJouDDOF4
ڈان | 9 PM | عمران خان نہ سیاسی انجینئرنگ کے الزمات مستراد کر دیے | 24 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=1WXmPagm8cI
بریکنگ نیوز | سندھ بھر میں ہفت کے روز کاروباری Auqat Ki Pabandi Khatam | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZiG8Y-P6Vm4
ڈان کی ہیڈ لائنز | 8 PM | مزدور کی کم سے کم عمر 26 ہزار روپے کرنے کا ایلان | 24 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=UBmHYR37Ovw
شیریں ابو عاقلہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوئیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ اسرائیل فورسز کی طرف سے چلائی گئی گولی سے ہلاک ہوئی تھیں۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے مجرمانہ تحقیقات نہ کیے جانا انتہائی پریشان کن ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی سربراہ مشیل…
پنجاب اسمبلی: سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی مراعات کے خاتمے کا بل منظور
ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔اجلاس میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا مراعات کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا، استحقاق بل 2022 کے ذریعے سرکاری…
چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی رقم اسٹیٹ بینک میں منتقل، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں منتقل ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضے کی رقم اسٹیٹ…
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو سادہ لباس اہل کار اپنے ہمراہ لے گئے، خاندانی ذرائع
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے ہمراہ لے گئے، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان خان کو سادہ لباس اہل کار صبح سویرے ان کے گھر سے لے کرگئے۔صحافی ارسلان خان کے گھر سے اغوا پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید…
حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کرچکی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت 3 روپے فی یونٹ بجلی کا ٹیرف بڑھانے جارہی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کرچکی…
وفاقی بیوروکریسی میں تبادلے اور تقرریاں
وفاقی بیوروکریسی میں نئے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا وقاص کو ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی وقار الدین سید…
ملک میں ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا
گزشتہ روز 4 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپےاضافے سے1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق…
اسد عمر کا وزیراعظم سے کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے سے متعلق سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف سے کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے کے منصوبے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپنے بیان میں اسد عمر نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کا کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے…
ایک ہفتے میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں ایک فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ادارہ شماریات نے بتایا کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 28.05 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 32 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں…
چین نے قرضہ دیا مگر پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، اس نے ہمیں قرضہ دیا ہے لیکن ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا۔گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کیے بغیر گوادر کی ترقی بے…
امریکا اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، حافظ حسین احمد
رہنما جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکا آئی ایم ایف کے ذریعہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں شامل پارٹیوں کے رہنما اسرائیل…
سندھ میں ہفتے کے روز کاروباری اوقات کی پابندی ختم
سندھ حکومت نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق ہفتے کے روز کاروباری اوقات سے متعلق پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق ہفتے کو کاروباری، تجارتی مراکز میں اوقات کار کی پابندی نہیں…
بریکنگ نیوز | مشکیل کی گھڑی میں چین ایک بار پھر کام آیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3xBrBVqi3ns
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | آتی کی قیمیت ملک تاریخ کی بلند ترین ستہ فی پوہنچ گئے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=hv99BAuMu84