جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی یہ تصویر کیوں وائرل ہورہی ہے؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں ملاقات کے چرچے ہیں ۔رواں ماہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم شہباز شریف تنخواہ نہیں لیں گےگزشتہ روز بلاول بھٹو نے لندن میں مسلم…

امریکی بچوں کی اموات: حادثے پیچھے رہ گئے بندوق پہلے نمبر پر

امریکی بچوں کی اموات کی وجوہات: حادثے پیچھے رہ گئے بندوق پہلے نمبر پرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں بچوں اور نو عمروں کی زیادہ تر اموات سنہ 2020 میں بندوقوں کے سبب ہوئی ہیں اور اس نے کار…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل بھی ان کے ہمراہ کوئٹہ پہنچے ہیں۔وزیر ِاعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیرِ …

پاکستان کی IMF کو پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف حکام کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔امریکا میں اٹلانٹک…

طویل العمر کورونا متاثرہ مریض چل بسا

عالمی وبا کورونا سے متاثر ہو کر 18ماہ تک اس وائرس سے نبردآزما رہنے والا دنیا کا سب سے طویل العمر مریض برطانیہ میں انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2020 میں کورونا کا شکار ہونے کے بعد مریض کی 505 دن بعد موت ہوئی۔کہا جارہا ہے…

کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 15 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 15 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے، سحری اور افطار میں بھی مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہتی ہے۔ کراچی میں لیاری، کھارادر، کورنگی، اورنگی میں لانڈھی میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔اس کے علاوہ ملیر، لیاقت آباد،…

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔عمر سرفراز چیمہ کو  آج صبح سروسز اسپتال میں داخل کرایا گیا، سروسز اسپتال میں اُن کا طبی معائنہ جاری ہے جبکہ مختلف ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔52…

آج شام چار بجے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری متوقع، ذرائع

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج شام چار بجے متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کے معاملے پر خط و کتابت ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دیواگر میں پاکستانی فوجیوں پر…

کراچی: شہری نے لوٹ مار کرتے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی، 2 ہلاک

کراچی کے سُپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب ایک شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شہری کے گاڑی چڑھائی جانے سے دونوں ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے…

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھایا گیا ہے، نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی ترسیل میں کمی کا سامنا ہے۔کے ای کے ترجمان نے کہا…

یوکرین جنگ: ’میں جس روس کو جانتا تھا وہ نہیں رہا‘

یوکرین جنگ: ’میں جس روس کو جانتا تھا وہ نہیں رہا‘سٹیو روزنبرگبی بی سی18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAماسکو میں کوئی بم نہیں پھٹ رہے۔ شہر کسی غیر ملکی فوج کے محاصرے میں بھی نہیں۔ ماسکو کے شہری جس تجربے سے گزر رہے ہیں اس کا یوکرین کی صورتحال سے…