جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل (منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ ورکرز کنونشن سے نومنتخب…

لاہور، رمضان بازاروں میں چینی 70 روپے کلو

لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہےجبکہ گھی 50 روپے فی کلو سستا ملے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

این ایس سی کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل (این ایس سی) کے بیان کے بعد سازش کی بحث دفن ہوگئی، واضح ہوگیا کوئی سازش نہیں ہوئی۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ سازش دکھانے والے اصل میں سازش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر نے…

لندن، نواز شریف کی دعوتِ افطار میں بلاول بھٹو کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوتِ افطار میں شرکت کی۔دعوت افطار کے موقع پر نواز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔افطار ڈنر میں پیپلزپارٹی کی…

ملک پر پچھلے پونے چار سال سے نااہل ٹولہ مسلط تھا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک پر پچھلے پونے چار سال سے نااہل ٹولہ مسلط تھا، جس نے کرپشن، پروپیگنڈا اور انتقامی سیاست کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔فیصل آباد میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے استقبالیہ تقریب سے خطاب…

کابینہ کے آخری اجلاس میں مراسلے کی اوریجنل کاپی چار شخصیات کو بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ کے آخری اجلاس میں مراسلے کی اوریجنل کاپی چار شخصیات کو بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا، چار شخصیات میں صدر، اسپیکر اور چیف جسٹس شامل تھے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا…

بہت ہوا اب عمران خان قوم کو بےوقوف نہیں بناسکتے، حافظ حمداللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا اب عمران خان قوم کو بےوقوف نہیں بناسکتے۔حافظ حمداللہ نے اسلام آباد سے جاری بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا۔وزیراعظم شہباز…

حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں ایک بار پھر دھری کی دھری رہ گئیں

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں ایک بار پھر دھری کی دھری رہ گئیں۔چیئرمین سینیٹ کو لینے کے لیے پنجاب حکومت کا طیارہ صبح 10 بجے سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود ہے تاہم چیئرمین سینیٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…

گورنر پنجاب نے حلف کی پاسداری نہیں کی، توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے، ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللّہ تارڑ اور محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ آئین کی پامالی کا معاملہ ہو تو کسی بھی مہذب شہری کے پاس عدالت کا رُخ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں عطاءاللّٰہ تارڑ اور محمد احمد خان کا…

گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو خط لکھ کر حلف نہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا

نومنتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے  معاملے پر گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو خط لکھ کر حلف نہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا۔گورنر پنجاب کی جانب سے صدر کو لکھا گیا خط 6 صفحات پر مشتمل ہے، خط میں حلف نہ لینے سے متعلق آئینی وجوہات…

نارووال: ناپسندیدہ تعلیم حاصل کرنے کا دباؤ، طالبہ نے خودکشی کرلی

پنجاب کے شہر نارووال میں میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی، 18 سال کی زینب نجی کالج نارووال میں ڈی فارمیسی فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی،  زینب نے…