جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ پنجاب کے کئی شہروں میں پیٹرول پمپس پر ڈیزل کی فروخت بند کردی گئی ہے۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم کمپنیوں نے ڈیزل کی ترسیل روک دی…

9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل

لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کیا ہے۔پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت…

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی درخواست، جج کے ریمارکس پر کمرۂ عدالت میں قہقہے

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت میں ان کے وکیل احسن بھون نے کہا کہ رمضان کا آخری عشرہ ہے، مریم نواز عمرہ پر جانا چاہتی ہیں، یہ نیکی کا کام ہے، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس ’’نیکی کر دریا میں ڈال ‘‘ پر کمرۂ عدالت قہقہوں…

پاکستانی وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی، IMF

آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔نیتھن پورٹرنے بتایا کہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کی معاشی ترقی اور پالیسوں پر بات چیت ہوئی۔اسلا م آبادآئی ایم ایف رقم بڑھانے پر…

شاہ سلمان کی فرانسیسی صدر میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شاہ سلمان نے میکرون اور فرانسیسی عوام کیلئے ترقی، خوشحالی، کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ سعودی ولی عہد…

پی ٹی آئی کا کل الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کل دوپہر 12 بجے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنےاحتجاج کیا جائے گا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کے فیصلے میں تاخیر پر احتجاج کیا جائے گا۔وزیرِاعظم…

پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز کیخلاف درخواست، پولیس سے جواب طلب

لاہور کی سیشن عدالت نے پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پر پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی درخواست پر سیشن عدالت میں سماعت…

جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی…

حکومت کا ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ

حکومت نے ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ کیا ہے، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی کا بورڈ بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ سوئی سدرن و ناردرن کمپنی کے…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پرجانبداری کا الزام ، PTI کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر مبینہ جانبداری کے الزام کی درخواست کی سماعت جاری ہے، درخواست میں 17سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔چیف جسٹس…

بابر اعظم کا معروف یوٹیوبر کے ساتھ عمرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماہِ صیام میں عمرہ کرلیا،بابر اعظم کے ہمراہ معروف یوٹیوبر نادر علی، فخر زمان بھی موجود تھے۔ مدینہ منورہ سے تصویر جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے شعر میں حضور ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔A post shared by…

وزارت اعلیٰ کے حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کی نئی درخواست دائر

وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز نے نئی درخواست تیار کرکے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے۔حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ…

الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی

پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کیا ہے، پی ٹی آئی کی درخواست پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔پی ٹی آئی کی درخواست میں 17 سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں…