جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

4 سالہ ننھی طالبہ کا یوم پیدائش ہی یوم وفات بن گیا

ننھی منسا مریم جیکب کا یوم پیدائش اُس وقت یوم وفات بن گیا جب وہ اپنی اسکول بس میں مردہ حالت میں پائی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 سالہ بھارتی نژاد قطری منسا مریم کنڈرگارڈن کی طالبہ تھی۔ اسکول جاتے ہوئے بس میں سوگئی۔ میڈیا…

پاکستان کیساتھ بے پناہ ناانصافی ہوئی، دنیا ازالہ کرے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بےپناہ ناانصافی ہوئی ہے، دنیا کو اس کا ازالہ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے سیلاب…

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا پر گھناؤنی مہم چلارہے ہیں، عالمی…

کراچی: بادل شدت اختیار کرنے لگے، تیز بارش کا امکان

کراچی کے مشرق اور شمال مشرق میں بادل شدت اختیار کر رہے ہیں جو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید برس سکتے ہیں۔موسمیاتی تجریہ کار کے مطابق شہرِ قائد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ایک گھنٹہ تک جاری رہ سکتا ہے۔دن کی شدید گرمی کے بعد اب سے کچھ…

عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی بچت کریں اور پیٹرول کی بچت کے لیے پیدل چلیں یا  سائیکل پر سفر کریں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے…

سیلاب زدگان کیلئے نیپال سے بھی پہلی امدادی پرواز کراچی پہنچ گئی

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نیپال سے بھی امداد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیپالی خارجہ امور کی جوائنٹ سیکریٹری بھی امدادی سامان لے کر آنے والی پہلی پرواز کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ نیپال کے پاکستان…

عمران خان کی والدہ کیلئے عمرہ کرنے والا عربی شیخ

چیئرمین عمران خان کی والدہ کے لیے عمرے کی ادائیگی کی نیت کرنے اور کروانے والا عربی شیخ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا کی ہر سائٹ پر اس وقت ایک ویڈیو بے حد مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک شیخ سابق وزیر اعظم عمران خان کی والدہ کے…

عمران نےکل جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ…

کابینہ اجلاس جاری، 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورتحال پر غور اور 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں حج کوٹہ سے اضافی بکنگ پر تحقیقات سے متعلق…

بھارت:الیکٹرک موٹرسائیکل شو روم میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شوروم میں آگ الیکٹرک موٹرسائیکل کی…

ویڈیو، 2022ء میں کمر کے درد کا دردناک علاج

دورِ جدید میں بھی گاؤں دیہاتوں میں کمر کے درد کے لیے کیے جانے والے علاج کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے کہ دیکھنے والے صحت مند افراد میں بھی کمر کا درد اُٹھ جائے۔سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم گاؤں کی ویڈیو زیرِگردش ہے جس میں ایک طبیب کمر کے…

رمیز سے الجھنے والے بھارتی صحافی کو گنگولی نےمنہ نہیں لگایا

ایشیا کپ کے فائنل میچ کے بعد رمیز راجہ سے الجھنے والے بھارتی صحافی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے منہ تک نہیں لگایا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی صحافی ایک سوال کے لیے سارو گنگولی…