جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل دیدیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں خضر خان کو میڈل آف فریڈم عطا کیا گیا۔خضر خان نے 2016 کے امریکی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

پیٹ میں تکلیف، نڈال ومبلڈن سیمی فائنل سے دستبردار

ٹینس کی دُنیا کے اسٹار کھلاڑی اور اکیس گرینڈ سلم جیتنے والے اسپین کے رافیل نڈال پیٹ میں تکلیف کے سبب ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل نڈال کا سیمی فائنل میں مقابلہ نک کرائیوس سے آج شام…

پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیشن سالانہ کنونشن منعقد

پاکستان امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی پاک پیک کا چوتھا بائی پارٹیشن سالانہ کنونشن کانگریس بلڈنگ میں واقع ان کے دفتر کے ہال میں منعقد ہوا۔پاک پیک کے ڈیلس سے تعلق رکھنے والے صدر ڈاکٹر راؤ کامران کے مطابق اس کنونشن میں دونوں پارٹیوں کے…

شہباز شریف جلد عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے اگلے چند دن میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان پر  تنقید کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان ڈیڑھ، ڈیڑھ گھنٹہ…

بجلی کا یونٹ 1 روپے 55 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری، اطلاق کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 1 روپے 55 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر…

سیشن جج کا اپنے ہی سول جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ

سیشن جج بہاولپور نے اپنے ہی سول جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، جس پر سول جج ملک فاروق اور ان کی اہلیہ نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست سننے کے لیے…

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ 4 افراد کرنٹ لگنے اور 2 افراد ڈوب کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ حادثات منگھوپیر، گارڈن، بلدیہ ٹائون، لانڈھی اور گڈاپ کے علاقے میں…

ومبلڈن چیمپئن شپ: نوواک جوکووچ فائنل میں پہنچ گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جو کووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں کھیلے گئے ومبلڈن کے سیمی فائنل میں نمبر ون سیڈ نوواک جوکووچ نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو 4 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دے دی۔نوواک…

رانا ثناء اللّٰہ پر منشیات اسمگلنگ کا کیس 2019 سے زیرِ سماعت

وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن اسمگلنگ کا کیس کسی ثبوت اور کارروائی کے بغیر 2019ء سے چل رہا ہے۔سابقہ حکومت کے وزیر شہریار آفریدی بارہا کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے رانا ثناء کی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات کے ثبوت…

مقبوضہ کشمیر: بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، 15 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) سے شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے، یہ واقعہ امرناتھ مندر کے قریب ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے بادل پھٹا، جس کے نتیجے میں مندر کے قریب خیمے تباہ…

موسمیاتی تجزیہ کار کی کراچی میں کل رات تک بارش کی پیشگوئی

موسمیاتی تجزیہ کار نے کراچی میں آج رات سے کل رات تک مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ ہوا کا کم دباؤ اس وقت ٹھٹھہ اور بدین کے درمیان ہے، کراچی میں آج رات سے کل رات تک مزید بارش…

میرے خلاف ہیروئن کیس عمران خان اور شہزاد اکبر نے بنوایا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ان پر 15 کلو ہیروئن کا جعلی کیس ڈالنے میں عمران خان، شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک ملوث تھے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ…

ہم کسی سے دشمنی اور نہ ہی غلامی چاہتے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی سے دشمنی نہیں چاہتے اور نہ ہی غلامی چاہتے ہیں۔کہوٹہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ منتخب حکومت کے خلاف سازش ہوئی، دراصل امریکا کو…

17 جولائی کے بعد عوام کے لیے بجلی فری کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 17 جولائی کے بعد عوام کے لیے بجلی فری کریں گے، اگلے چند دن میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان پر  تنقید کرتے…