ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Jpk8DQ7rgCs
جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (ف) نے سندھ میں ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بدنظمی اور دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ ہم اس…
چینیوں نے نیا سیلفی ٹرینڈ سیٹ کردیا
چینیوں کا تیزی سے وائرل ہوتا سیلفی اسٹائل اب دنیا کو بھی بھا گیا۔اب چینی منچلے فون یا سیلفی اسٹِک سے نہیں بلکہ سیلفی ڈرون سے لے رہے ہیں اور ان کی یہ ادا دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔یہ کہنا تو مشکل ہے کہ اس ٹرینڈ کا آغاز کس نے…
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا وزیرِ اعلیٰ سندھ کو نوٹس
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔جاری کیے گئے نوٹس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی 21 جون کے جلسے میں شرکت اور خطاب…
سندھ بلدیاتی انتخابات، غیرمعمولی کارکردگی پر بلاول کی مبارکباد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں غیرمعمولی کارکردگی پرمبارک دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام…
عمران خان نے ٹائیگرفورس کی ویب سائٹ لانچ کردی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ویب سائٹ لانچ کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انتخابی مرحلے میں نوجوان ہماری مدد کریں۔ عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس عوام کو گھر گھر جا کر نکالے۔اُنہوں نے کہا کہ…
لوئر دیر: اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچی جاں بحق، 6 زخمی
لوئر دیر کے علاقے بلوخان دپور میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی زیر تعمیر دیوار کا حصہ گر گیا، جس کے ملبے میں دب کر 10 سال کی بچی جاں بحق اور 6 بچیاں شدید زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ بچیاں زیرِ تعمیر دیوار کے قریب کھیل رہی…
اس تصویر میں یہ بادل ہیں یا سمندر؟
اس حیرت انگیز تصویر کو دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ آسمان میں سمندر ہے یا سمندر کے بیچ سڑک جارہی ہے۔ تصویر حقیقی ہے یا پھر اسے فوٹوشاپ کیا گیا ہے۔مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون تھریسا برگن لوکاس (Theresa…
الیکشن کمیشن حکومت کی بی ٹیم بن گیا: فیاض چوہان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حکومت کی بی ٹیم بن کر کام کر رہا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ …
پیپلز پارٹی نے ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے یہ شکایت ہے سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا گیا۔کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…
امپورٹڈ سرکار ہمارے اوپر مسلط کی گئی ہے: مراد سعید
پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ سرکار ہمارے اوپر مسلط کی گئی ہے، پاکستانی کبھی بھی امپورٹڈ سرکار کو تسلیم نہیں کریں گے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارے گھروں…
سندھ حکومت 14 برس بعد چند بسیں چلا کر اِترا رہی ہے، عمران اسماعیل
کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے افتتاح پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ سندھ حکومت 14 برس بعد چند بسیں چلا…
جیکب آباد: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی خودکشی
سندھ کے ضلع جیکب آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق قیدی وسیم میمن نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ اس کی لاش ضروری کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس نے بتایا کہ کراچی سے تعلق رکھنے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | کورونا کے برہتر کیسز، ماسک پہنہ لزمی قرار | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=a21fAu2zcAw
بریکنگ نیوز | ضلع الیکشن کمیشن کا بلاول بھٹو کو نوٹس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rMynfw_H90k
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | MQM Nay Khabardar Kar Diya | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vVq55C2m5OM
بریکنگ نیوز | عدالت کا بلدیات الیکشن روکنے کا حکم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=j73-d9JCMsI
افغانستان کا زلزلہ: زندہ بچ جانے والوں کے لیے خوراک یا پناہ گاہ نہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=7KWxsxj2fJg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | بلاول بھٹو کا احمد بیان | 27 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dnJ1C7Qzdag
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے ہرنے کی اصل واجہ کیا | ناصر حسین شاہ نہ اندر کی بات بتادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NjauR0Lxf5s