شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان کی خاتون سے بدتمیزی
راولپنڈی کے علاقے شمس آباد مری روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا، بدتمیزی کی اور دھکے دیے۔خاتون کا دعویٰ تھا کہ وہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں، تحریک انصاف کے کارکنوں نے خاتون سے بدتمیزی کی۔پی ٹی آئی کارکنوں…
امریکہ عالمی سطح پر غیر حاضر رہنے کا متحمل نہیں ہوسکتا، صدر بائیڈن
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دفاع کرنا، آزادی اور انسانی حقوق کو فروغ دینا، قانون کی حکمرانی کا احترام کرنا اور ہر شخص سے عزت کے ساتھ برتاؤ کرنا امریکا کی خارجہ پالیسی اور امریکی معاشرے کی بنیادی اقدار کا اہم حصہ ہے۔…
پی ٹی آئی کے مظاہرین نے اسلام آباد کے داخلی راستے بلاک کر دیے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=4DJ6XpJjIfA
لانگ مارچ تکیر کا شکار کیوں؟ | علی محمد خان نہ اندر کی بات بتا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QwatpEPqbXM
بھارت: کرناٹک میں تیندوے کا رہائشیوں پر حملہ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=hLcJhkxRsh0
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N137IOOLyV0
اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے، جیف لاءسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر جیف لاءسن نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آنے کے بعد اب پاکستان ورلڈ کپ بھی جیت سکتا ہے۔جیف لاءسن نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کا عدم تسلسل ہی اس کا تسلسل ہے،…
اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں…
بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر PTI قیادت پر برس پڑیں
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کیمپ کے باہر بزرگ خاتون نے احتجاج کیا۔بزرگ خاتون راستے بند ہونے پر پی ٹی آئی قیادت اور فیاض چوہان پر برس پڑیں۔بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ دو گھنٹے سے ذلیل ہورہے اورراستے بند ہیں۔ایم ٹو موٹروے…
ایف آئی اے کو عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست کی لاہورہائی کورٹ میں سماعت…
اے بی ڈیویلیئرز نے پاک بھارت فائنل کے امکانات کے نتائج جاری کردیے
جنوبی افریقا کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں ہونے کے امکان کے نتائج جاری کردیے۔گزشتہ روز اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل ہونے سے متعلق ٹوئٹر پر صارفین…
صوبائی حکومتیں فوری شاہراہیں کھلوائیں، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے صوبائی حکومتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری شاہراہیں کھلوائیں، اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کریں ورنہ نتائج بھگتنا ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ…
روتے ہوئے بچے کو کیسے چپ کروائیں؟ سائنس دانوں نے حل تلاش کرلیا
اکثر والدین کے لیے روتے ہوئے نومولود بچوں کو چپ کروانا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ مگر اب سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔یہ تحقیق کرنٹ بائیولوجی نامی تحقیقی جرنل میں…
لگتا ہے پاکستان میں کرپشن کیخلاف قانون ہے ہی نہیں: جسٹس منصور
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے جیسے پاکستان میں کرپشن کے خلاف کوئی قانون ہے ہی نہیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر…
فوج سے صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی ایشو نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ معلوم تھا مجھے ماریں گے، اس لیے پہلے ہی ویڈیو ریکارڈ…
سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا۔مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری کلائمیٹ امپلی مینٹیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے…
ارشد شریف قتل پر تحقیقاتی ٹیم سے بریفنگ لے لی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی ٹیم واپس آگئی، اُس سے بریفنگ لے لی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ٹیم کی بریفنگ کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ…
عمران خان، اعتزاز احسن ملاقات، کس نے کیا کہا؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی ملاقات میں کس نے کیا کہا؟ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے انکشاف کیا کہ اعتزاز احسن کو 17 سال پہلے بھی پی ٹی آئی…
پی پی پی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نہیں استفے کا الان کر دیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=i8FHazxlAVU
'اعتزاز احسن کا مستقبل پی ٹی آئی کے ساتھ ہے' | شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 نومبر…
https://www.youtube.com/watch?v=y-j0XSrYgZQ