جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ق لیگ سے درخواست ہے درست دھارے کی طرف آئیں، خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ساتھ گفتگو جاری ہے، ق لیگ سے درخواست ہے کہ درست دھارے کی طرف آئیں۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی قرارداد کل قومی اسمبلی میں پیش…

بلاول بھٹو سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ حکومتی اتحادی جمہوری وطن…

اسلام آباد میں PTI کا پنڈال سج گیا

سیاسی پاور شو کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکمراں جماعت (پی ٹی آئی) کا پنڈال سج گیا۔لاہور، پشاور، ملتان، مظفر آباد اور مختلف شہروں سے آنے والے پی ٹی آئی کے قافلوں کی منزل اسلام آباد کا پریڈ گراؤنڈ ہے۔حکمراں جماعت پاکستان…

دنیا کی مہنگی ترین چائے کی پتی کہاں ملتی ہے؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا کی بہترین اور مہنگی ترین چائے چین اور ہانگ کانگ میں فروخت ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، اس چائے کی پتّی کی ایک کلو گرام کے حساب سے قیمت 184,000 ڈالر ہے جو کہ پاکستانی تین کروڑ 35 لاکھ روپے کے برابر ہے۔اس…

تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے…

عمران غریب مکاؤ پروگرام کے جشن کیلئے جلسہ کر رہے ہیں: جاوید لطیف

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے دور کے 4 سالہ غریب مکاؤ پروگرام کا جشن منانے کے لیے جلسہ کر رہے ہیں۔یہ بات چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات اور مسلم لیگ ن کے رہنما…

فواد چوہدری شاہ زین کی حکومت میں واپسی کیلئے پرامید

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ زین بگٹی کل واپس آجائیں گے، 12 لوگوں نے پریس کانفرنس کی ان میں سے 4 نے واپسی کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کی کل شاہ زین بگٹی سے ملاقات ہونی ہے،کسی…

اپنا آئینی حق چھینیں گے، طلال چوہدری

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کون کہتا ہے تصادم ہوگا، کون کہتا تھا نکل کر جانا پڑیگا، ڈی چوک سے پیچھے کون ہٹا ہے؟ اپنا آئینی حق چھینیں گے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ آئینی لڑائی…

سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت، ن لیگ کا ق لیگ سے رابطہ

سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت ہوئی ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے اعلیٰ سطح کا رابطہ ہوا ہے۔ اس پیشرفت سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطح کا وفد آج شام ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کرے گا…

بلاول بھٹو سے زین بگٹی کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ حکومتی اتحادی جمہوری وطن…