جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز الہٰی گروپ کا علیم خان گروپ سے رابطہ

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے پرویز الہٰی گروپ کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالعلیم خان گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ق لیگ کے رہنماؤں کی…

چین یکم اپریل سے خنجراب باڈر کھول رہا ہے، رزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین یکم اپریل سے خنجراب باڈر کھول رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رزاق داؤد نے کہا کہ اس اقدام سے چین کیساتھ تجارتی معاہدہ دوئم سے فائدہ اٹھانے میں…

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جبکہ محمد وسیم اور زاہد محمود آج اپنا ون ڈے ڈیبیو کر…

عدم اعتماد، وزیر اعظم سے ق لیگ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے ق لیگ کی قیادت کی ملاقات شروع ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ق لیگ کا وفد وفاقی وزیر مونس الہٰی کی سربراہی میں وزیراعظم سے ملاقات کررہا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،…

پرویز خٹک نے کہا سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کرینگے: عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندو خیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کریں گےان کا سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ ہاؤس پر حملہ…

موت سے قبل شین وارن کی سچن ٹنڈولکر سے کیا بات ہوئی تھی؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کی جانب سے آسٹریلوی کھلاڑی شین وارن کی موت سے قبل ہونے والی بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔سچن ٹنڈولکر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل پر کرکٹ کھلاڑی، برائن لارا کے ساتھ لائیو چٹ چیٹ کی۔اس انٹرویو کے…

وزیرِ اعظم کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کا اجلاس شام 5 بجے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس…

پرویز الہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن

پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے  بڑا دعویٰ کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کی جانب سے پرویزالٰہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنے کے فیصلے  پر کہا کہ عمران خان…

اسلم بھوتانی کی آصف زرداری سے ملاقات

بلوچستان سے رکنِ قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے ان دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقت کی تصدیق کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلم بھوتانی کی جانب سے…

دھمکی آمیز خط چیف جسٹس آف پاکستان کو دکھانے کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزراء

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کسی کو خط پر شک ہے، تو وزیر اعظم عمران خان چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط دکھانے کو تیار ہیں۔اسلام آباد میں اسد عمر اور فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر اسد عمر نے کہا کہ کوئی شک…

بزدار کا استعفیٰ، میمز کے بعد سرائیکی شعر پڑھتے ویڈیو وائرل

وزیراعظم کی ٹیم کے اہم کھلاڑی ’وسیم اکرم پلس‘ کے استعفیٰ پر سوشل میڈیا پر ہر جانب میمز کا طوفان تو برپا تھا ہی لیکن ان کے کچھ چاہنے والے انہیں اچھے الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کر رہے ہیں۔پاکستان کے ٹرینڈ پینل پر نمبر ون ٹرینڈ پر موجود…

ن لیگ نے ترین گروپ سے پنجاب میں تعاون مانگ لیا

پنجاب میں بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے میں مسلم لیگ ن کی جانب سے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ترین گروپ سے پنجاب میں بھی تعاون مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

ن لیگ نے PTI کی حمایت کا ذمے دار مونس الہٰی کو قرار دے دیا

مسلم لیگ ن نے ق لیگ کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کے فیصلے کا ذمے دار مونس الہٰی کو قرار دے دیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے ملاقات میں کہا وزارت اعلیٰ دیں تو ٹھیک ورنہ ہم خاموش ہوں گے،…

پرویز الہٰی گورنر پنجاب سے ملیں گے

مسلم لیگ ق کے رہنما، و نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کچھ دیر میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چوہدری پرویزالہٰی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملیں گے۔واضح رہے کہ…

سارے فساد کی جڑ فواد چوہدری ہیں، شہباز گِل

عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے اپوزیشن کی مت مارنے کی وجہ فواد چوہدری کو قرار دے دیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو کِلپ شیئر کیا گیا جس میں شہباز گِل اور فواد چوہدری کو…