جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی بی او جی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک…

پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل آئے گا، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فیٹف کا اقدام پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے اقدامات کی کڑی ہے، فیٹف کی ٹیم پاکستان سے مشاورت کے بعد پاکستان آئے گی، ان شاءاللّٰہ جلد پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔فیٹف کے معاملے پر وزیر…

ایف اے ٹی ایف: ’ایک سابق وزیراعظم نے کہا کوئی جھوٹ بول کر جان چھڑاؤ‘

ایف اے ٹی ایف کی شرائط کس نے پوری کیں: ’ایک سابق وزیراعظم نے کہا کوئی جھوٹ بول کر جان چھڑاو‘ حمیرا کنول بی بی سی اردو18 جون 2022، 08:12 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFATF/TWITTER`ایف اے ٹی ایف کے معاملے کو تو سمجھیں سنہ 2017…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 روز کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی…

کراچی، ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پُل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے حادثے کی…

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ٹاسک فورس قائم

وفاقی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنادی جس کے سربراہ اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار ہوں گے۔رمیش کمار کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے یہ دن تاریخی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق قومی…

لاہور، گھر کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

لاہور میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث گھر کی دیوار گرگئی، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔شدید آندھی سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ سرکلز کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ادھر…

روسی تیل کی بات کرنے والا بالکل ناسمجھ ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روسی تیل کی بات وہ کرتا ہے جسے کسی بات کی سمجھ نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں تیل…