جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پہلے 9 ماہ میں ترسیلاتِ زر 23 ارب ڈالر ریکارڈ

وزارتِ خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ پہلے 9 ماہ میں ترسیلاتِ زر 17 اعشاریہ 1 فیصد اضافے سے 23 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی برآمدات 26 اعشاریہ 6 فیصد اضافے…

بنی گالا میں دعائے شب کا اہتمام کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر دعائے شب کا اہتمام کیا گیا جس میں مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خصوصی شرکت کی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ رات، دعائے شب کی تقریب سے چند…

ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے: ایمان مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے مدینہ منورہ میں ناخوش گوار واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں…

صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی، سابق وزیر توانائی

سابق وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا پے کہ صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں…

عیدالفطر پر تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا، یہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں 5 مئی…

مسجد نبویﷺ واقعے کے بعد عمران خان کا پہلا ٹوئٹ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا گزشتہ روز مسجد نبویﷺ میں پاکستان کے حکومتی وفد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے تاہم یہ ٹوئٹ اس افسوسناک واقعے پر ردّ عمل دینے سے متعلق نہیں ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں آج یوم…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ؐمیں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔پاکستانی وفد نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی، ترقی و…

مسجد نبویؐ واقعہ: مولانا طارق جمیل کا ردّ عمل بھی سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف اور اُن کے وفد پر مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بھی بیان سامنے آگیا۔معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج مسجد نبوی ﷺ میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی…

قاسم سوری نے تھانہ کوہسار میں اندراجِ مقدمہ کی درخواست دیدی

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں اندراجِ مقدمہ کی درخواست دے دی۔قاسم سوری کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آج دوستوں کے ساتھ کوہسار مارکیٹ سحری کے لیے گیا تھا، رات 12 بج کر 50 منٹ پر 15، 20 لوگ وہاں…

لارڈز گراؤنڈ، شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی

پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے لارڈز کرکٹ گراونڈ کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد کو آٹوگرافز دیئے۔شاہین شاہ آفریدی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران مداحوں سے ملاقات کی اور لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے باہر مداحوں کو آٹوگراف دیئے، شاہین…

غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، علامہ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، آقائے دوجہاں کے دربار میں حاضری پر جاتے ہوئے جوشرمساری ہے وہ ناقابل بیان ہے۔علامہ طاہر اشرفی کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سو…

شعیب اختر، شین واٹسن اور ڈی ویلیئرز کے درمیان دلچسپ گفتگو کا تبادلہ

دُنیائے کرکٹ کے جانے مانے ریٹائرڈ کرکٹرز شعیب اختر، شین واٹسن اور اے بی ویلیئرز کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو کا تبادلہ جس میں تینوں ریٹائرڈ کھلاڑیوں نے اپنے کیریئر کو یاد کیا۔شعیب اختر کی جانب سے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال…

کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم

شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، گرمی کے باعث رات  میں کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات…

میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا اپنے کرکٹ کیریئر سے متعلق کہنا ہے کہ میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، اپنے آپ کو اگلے سال پاکستان سپر لیگ کے لیے تیار کر رہا ہوں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اپنے…

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار ہائیکورٹ سے رجوع

مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔حمزہ شہباز کی درخواست میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق…

مسجدِ نبوی ؐ کا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے: محسن داوڑ

رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔یہ بات رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…