جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابقہ حکومت نے IMF سے ہر ماہ پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا کہ ہر ماہ پیٹرولیم لیوی بڑھائیں گے، ہماری حکومت نے آئی ایم ایف سے وہی معاہدہ بحال کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے…

ٹرین میں گارڈز کی مبینہ زیادتی، خاتون کا میڈیکل مکمل

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین میں خاتون نے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، متاثرہ خاتون کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا ہے۔ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا، جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں…

الزام لگانے والے عمران پہلے عدالتوں کے فیصلے پڑھیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں پر الزام تراشی کر رہے ہیں، پہلے عدالتوں کے فیصلے پڑھیں۔ شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز جس کا چاہیں عدالتی فیصلہ پڑھ لیں، عدالتی فیصلوں میں لکھا گیا کہ کوئی کرپشن اور کوئی…

کس قانون کے تحت حمزہ شہباز وزیراعلیٰ ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی صورتحال پر پالیسی بیان جاری کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ سب کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ حمزہ شہباز کا انتخاب غیر آئینی تھا، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے ثابت…

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا۔ روس سے خام تیل خریدنے میں ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئیں گے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے مزید کہا کہ روسی خام تیل کو پاکستان میں ریفائن کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔ روس سے خام…

فیصلے میں خیال رکھا گیا کہ حمزہ کو تکلیف نہ ہو، وکیل پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل احمد اویس نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا آج کا فیصلہ کسی اعتبار سے جوڈیشل فیصلہ نہیں جس کی تعریف کی جائے، یہ خیال رکھا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کو کوئی تکلیف نہ پہنچے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد…

میں جس جگہ ہوں وہاں 177 ایم پی ایز بھی موجود ہیں، عطاء اللّٰہ تارڑ

پنجاب کے وزیر داخلہ عطاء اللّٰہ تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے حمایتی ارکان پنجاب اسمبلی کی تعداد بتادی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے عطاء اللّٰہ تارڑ سے سوال کیا کہ آپ اس وقت جس جگہ موجود ہیں وہاں ان کے حمایتی ایم پی ایز…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 85 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی…

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی…

تمام بینک کل بند رہیں گے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک کل یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں/…