جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روسی حملے کے بعد یوکرین کے لوگ نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟

روس یوکرین جنگ: روسی حملے کے بعد یوکرین کے شہری نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersاقوام متحدہ کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کے بارے میں خیال ہے کہ وہ یوکرین…

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کردیا گیا۔گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈاریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ نقشے کی خلاف ورزی پر دفتر کو سیل کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 21 اپریل کو سوسائٹی کی…

سعودی عرب، یو اے ای اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جائے گی۔برطانیہ اور فرانس میں بھی پیر کو عید منائی جائے گی، برطانیہ میں چاند رات پر ایشیائی بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے میں آئی۔سلے سلائے کپڑوں کی دکانوں پر لوگوں کا رش…

انسانی حقوق کمیشن کی پی ٹی آئی قیادت پر مقدمات کی مخالفت

پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے مقدمات فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یا کسی سیاسی جماعت کو اپنے کسی حریف کے خلاف…

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان

عید پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان ہے، کہیں آندھی، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں، اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات…

خیبر پختون خوا حکومت کا کل عید الفطر منانے کا اعلان

خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا، جس کے بعد صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت کی تصدیق کی گئی۔ صوبائی زونل کمیٹی قاری عبدالرؤف مدنی کا کہنا ہے کہ زونل کمیٹی کے اجلاس نے…

روس نے اسٹریٹیجک پل کو نشانہ بنایا ہے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کے مقامی حکام نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے اوڈیسا ریجن میں روسی راکٹ حملے میں اسٹریٹیجک پل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔یوکرینی حکام کے مطابق اہم پل اس سے قبل بھی 2 دفعہ روسی حملے کی زد میں آچکا ہے۔حکام کے مطابق پل اڈیسا کے جنوبی حصے کو…

یوکرین میں امریکی سفارتخانہ مئی کے اختتام پر کھلنے کا امکان

یوکرین میں امریکی سفارتخانہ مئی کے اختتام پر دوبارہ کھلنے کا امکان ہے۔امریکی سفارتخانہ کے چارج ڈی افیئرز نے کہا ہے کہ اگر حالات اجازت دیتے ہیں تو مئی کے آخر تک کیف واپس آجائیں گے۔روس کے حملے سے 2 ہفتے قبل امریکی سفارت کاروں نے کیف کا…

قنطاس کا دنیا کی طویل نان اسٹاپ کمرشل فلائٹ شروع کرنے کا اعلان

آسٹریلوی ائیر لائن قنطاس نے 2025ء کے آخر میں دنیا کی سب سے طویل دوانیے نان اسٹاپ کمرشل فلائٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے پیر کو اپنے اعلامیے میں بتایا کہ سڈنی سے لندن کی اس فلائٹ میں مسافر 19 گھنٹے گزاریں…

روسی تیل اور گیس سے انحصار کم کرنے کے لیے یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس

روسی تیل اور گیس سے انحصار کم کرنے کے لیے یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیورپی ممالک کے وزرائے توانائی پیر کو برسلز میں اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ یوکرین پر روس کے حملے کے باعث روسی تیل و گیس پر سے انحصار…

سعودی شہریوں کی اکثریت عید کے دن کیا کرتی ہے؟ سروے نتائج سامنے آگئے

قومی مرکز برائے سروے کا کہنا ہے کہ بیشتر سعودی شہری عید کے دن کا ابتدائی حصہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گزارتے ہیں جبکہ 3 فیصد نماز عید کے فوری بعد سو جاتے ہیں۔عرب میڈیا نے عید کی مصروفیات کے حوالے سے عوامی سروے کیا، جس میں ایک ہزار سے زائد…