جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وسائل کے باوجود حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کیلئے کچھ نہیں کیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں صرف جزوی اعلانات تک محدود ہیں، ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں لیکن حکمرانوں نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔سراج الحق نے بلوچستان کے سیلاب…

لاہور: عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور عمران خان کی ملاقات…

عمران خان کی الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کا سامنا کر رہے عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کے لیے نئی حکمت عملی بنائی ہے اور…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر سبطین خان کر رہے ہیں۔اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے بلامقابلہ انتخابی عمل کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں…

کامن ویلتھ گیمز: ہاکی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے کوارٹر کا کھیل مکمل ہو گیا۔کیویز نے میچ میں 4 گول داغ دیے جبکہ قومی ٹیم صرف ایک گول کر سکی۔کامن ویلتھ گیمز…

کوشش ہے ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں: مفتاح اسماعیل

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 5 ملین کی امپورٹ ہوئی ہے، اگلے ماہ روپے پر پریشر کم ہو گا، امید ہے 2 ہفتے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا، کوشش ہے کہ ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس…

آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا: فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان…

پاکستان ٹیم بیس بال فائیو ایشیاء کپ میں شرکت کریگی

پاکستان ٹیم بیس بال فائیو ایشیاء کپ میں شرکت کرے گی جو 17 سے 19 اگست تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔بیس بال فائیو ایشیاء کپ ایونٹ میں 9 ٹیمیں شامل ہیں، پاکستان، چائنیز تائپے اور سنگاپور گروپ سی میں مدِ مقابل ہوں…

بارہ مولا میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے باعث ایک اور کشمیر نوجوان شہید ہو گیا۔کمشیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔کے ایم ایس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

سینئر صحافی اور مصنف اختر بلوچ انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور مصنف اختر بلوچ انتقال کر گئے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اختر بلوچ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق اختر بلوچ کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر ڈیڑھ بجے فقیری مسجد نزد جیلانی مسجد غلام حسین قاسم روڈ…