بیلجیئم: بزنس کمیونٹی کسی بھی معاشرے میں ملاقات کا پہلا دروازہ ہوتی ہے، سفیر پاکستان
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کسی بھی معاشرے میں ملاقات کا پہلا دروازہ ہوتی ہے۔ دیار غیر میں اس کی فعالیت اپنے ملک کی ترقی کا سب سے اہم ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ان خیالات…
ترکیہ میں پاکستانی کی گرفتاری کا معاملہ، سفارتکار کا بیان سامنے آ گیا
ترکیہ میں سپاری کے 2 پیکٹ برآمد ہونے پر پاکستانی شہری محمد اویس کی گرفتاری کے معاملے پر پاکستانی سفارتکار کا بیان سامنے آگیا۔ پاکستانی سفارتکار عباس سرور قریشی نے کہا ہے کہ استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ محمد اویس کے خاندان اور وکیل سے…
بھارت کا پاکستان نہ آنے کا معاملہ، پی سی بی کا ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کے آپشن پر غور
ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے پاکستان نہ آنے کے بھارتی بورڈ کے فیصلے کے جواب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 بھی نہ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی تھنک ٹینک کے…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ…
ترک پائلٹ کی بیٹیوں کا سیلاب سے متاثرہ بچوں کے لیے ہمدردی کا انوکھا طریقہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VPdsZIa4ooo
بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑی خبریں | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iUcpGCvT-kE
چھاتی کا کینسر: خود معائنہ کے طریقے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=sdxH1Jifu9c
شاہ رُخ جتوئی کی بریت پر سیاسی شخصیات کا ردِعمل
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین سمیت معروف شخصیات مایوسی کا اظہار کر رہی ہیں۔سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی…
133 افراد کی موت کا سبب بننے والے اسٹیڈیم کا کیا ہوگا؟
انڈونیشیا میں 133 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے فٹبال اسٹیڈیم سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ فٹبال اسٹیڈیم کو منہدم کر کے دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے…
یہ سر پر کچھوے کا خول پہن کر ساحل پر کون گھوم رہا ہے
سر پر کچھوے کے خول کے ساتھ ساحل پر چلنے والے کوموڈو ڈریگن کی ایک پرانی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے۔ اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ کوموڈو ڈریگن سر پر کچھوے کا خول پہن کر کسی دشمن سے خود کو محفوظ کر رہا ہے تو آپ غلط…
کیف پر درجنوں روسی ڈرون حملے 8 افراد ہلاک
یوکرین کے دارالحکومت کیف اور مشرقی علاقے سومی میں درجنوں روسی ڈرون حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کی امدادی سروس کا کہنا ہے کہ کیف پر روسی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی، حملوں کے نتیجے میں ایک…
ترکیہ میں پاکستانی کی گرفتاری کی وجہ بننے والی اشیاء کو فرانزک کیلئے بھجوادیا، پاکستانی سفارتکار
ترکیہ میں پاکستان کے سفارتکار نے کہا ہے کہ محمد اویس کی رہائی کے لیے ترک وزارت خارجہ اور حکام کے ساتھ ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ترکیہ میں پاکستانی محمد اویس کی گرفتاری پر پاکستانی سفارتکار عباس سرور قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد…
پیپلز پارٹی آج بھی الیکشن کیلئے تیار ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے بلدیاتی انتخاباب ملتوی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آج بھی الیکشن کے لیے تیار ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہمارے امید واروں کی تیاری مکمل ہے، ہمارے ووٹرز…
سانحۂ کارساز: سعید غنی نے پارٹی پروگرامات کی تفصیل بتا دی
پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے سانحۂ کارساز کے حوالے سے آج ہونے والے پارٹی پروگرامات کے بارے میں بتا دیا۔سانحہ کارساز سے متعلق پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہر سال کی طرح جلسے کے بجائے سانحۂ…
پھر بھاگ گئی امپورٹڈ حکومت، اسد عمر
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی کیے جانے پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ پھر بھاگ گئی امپورٹڈ حکومت، کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی۔پی…
واٹس ایپ: نئے فیچرز کیا ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=_vxN1Z1-tsM
لانگ مارچ نہیں ہوا تو پھر کیا ہوگا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gGFbnCGUVOg
وفاقی کابینہ میں کیا اہم فیصلے کیے گئے؟ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=beYVzkiHuQk
دنیا کا پہلا خلائی سیاح چاند پر جانے کیلئے تیار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے پہلے خلائی سیاح ڈینس ٹیٹو اور ان کی اہلیہ اکیکو اسپیس ایکسپلوریشن کے اسٹار شپ پر چاند کے سفر پر جانے کے لیے تیار ہیں۔اسپیس ایکس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ…
جاوید لطیف کے وکیل کو 21 اکتوبر تک مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے ریاست مخالف بیان کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر جاوید لطیف کے وکیل کو اہم دستاویزات پیش کرنے کے لیے 21 اکتوبر تک مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس انوار الحق پنوں…