جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

“حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا ظلم ہے”

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا سراسر ظلم وزیادتی ہے۔ ادارہ نورحق میں قائم شعبہ حج کے ذمہ داران سے ملاقات…

جھوٹ ،پراپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دینگے، نیڈپرائس

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹ اورپراپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے…

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…

عمران خان کی پھیلائی گئی گند کو صاف کرنے میں  2سال لگیں گے، مریم نواز

صوابی :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  عمران خان کی گندگی کو صاف کرنے میں ایک سے 2 سال لگیں گے، پاکستان کو ٹھیک کرنا 2یا 3مہینے کا کام نہیں، عمران خان ایسا مجرم ہے جس نے صرف بنی گالا کو…

کلبھوشن کو پی ٹی آئی حکومت نے سہولتیں دیں، رانا مشہود

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو پی ٹی آئی حکومت نے سہولتیں دیں۔رانا مشہود نے کراچی میں ن لیگی رہنما شاہ محمد شاہ، علی اکبر گجر، سلمان احمد اور ندیم آرائیں کی موجودگی میں…

آئی ایم ایف سے بجٹ اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت جاری ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے بجٹ اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ…

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر نیپرا کا موقف سامنے آگیا

کراچی شہر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا موقف سامنے آگیا۔نیپرا نے 900 میگاواٹ کے بن قاسم 3 بجلی گھر کی تعمیر میں ایک سال کی تاخیر پر موقف دیا اور کہا کہ اس معاملے پر چند ماہ قبل…

سندھ ہائی کورٹ: نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست مسترد

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹوں سمیت انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست  سندھ ہائی کورٹ نے مسترد  کردی۔نواز شریف ان کے بیٹوں اور سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے لندن سے ملک میں واپس لانے سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے درخواست…

برسلز: پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی خالد حمید فاروقی کے اہل خانہ سے تعزیت

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے نئے تعینات ہونے والے سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے ممتاز صحافی اور جیو نیوز کے بیورو چیف خالد حمید فاروقی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

مریم نواز نے مداح کی سیلفی لینے کی فرمائش فوراً پوری کردی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک مداح کی فرمائش فوراً ہی پوری کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ن لیگی سپورٹر نے مریم نواز کی ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کو…

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانا شروع کردیے۔مسلم لیگ ن کی لندن میں میٹنگ جاری ہے ، ملاقات میں ن لیگ کے رہنما بھی موجود…

گوجرانوالہ: دوسری شادی کی اجازت کیوں نہ دی؟ شوہر کا بیوی پر تشدد

گوجرانوالہ میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی پر تشدد کیا۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے احمد نگر چٹھہ میں واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بشریٰ بی بی شوہر کے خلاف کارروائی کے لیے تھانے پہنچ…

وزیرخارجہ کا یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کےصدر کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹرکی صریح خلاف ورزی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات سلامتی کونسل کی…

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قوم کو پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق سچ بتائیں۔ اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جنہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے جھوٹ بولے، وہ…