being honest about wanting hookup reddit hookup Mount Ephraim edf8329we gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اندراج مقدمہ کیلئے درخواست مسترد

عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اندراج مقدمہ کے لیے درخواست مسترد کردی۔

سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کہا کہ مرحوم کی صاحبزادی دعا عامر کی شکایت پر دانیہ ملک کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

عدالت کا کہنا تھا کہ سائبر کرائم کے تحت اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔

دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست سماجی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.