جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی خاتون ٹیچر کی کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈ کے فائنل میں رسائی

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم گلشن کیمپس کراچی سے تعلق رکھنے والی عروسہ عمران نے علاقائی سطح پر کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈز کے عالمی مقابلہ 2022 ایوارڈز میں 113 ممالک کے 7000 نامزد امیدوار…

عمران خان نے مانا ان سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے پُرانے ساتھی حامد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مانا ہے کہ ان سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

اگر عمران خان ملک چلا رہے ہوتے تو دیوالیہ ہو چکا ہوتا، شاہدخاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان ملک چلا رہے ہوتے تو ملک دیوالیہ ہو چکا ہوتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس…

پنجاب اسمبلی: بجٹ پیش نہیں کیا جا سکا، اجلاس کل تک ملتوی

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہیں کیا جا سکا، اسمبلی کا اجلاس کل ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا۔چھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہونے والا پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس، ہنگامہ آرائی کے باعث ایک گھنٹے التوا کے بعد دوبارہ شروع ہوا تو…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا طیارہ حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی ایئرپورٹ پہنچا ہے۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 165…

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہ کیا جا سکا

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہ کیا جا سکا، اسمبلی کا اجلاس کل ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا۔چھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہونے والا پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس، ہنگامہ آرائی کے باعث ایک گھنٹے التوا کے بعد دوبارہ شروع ہوا تھا۔اجلاس…

نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے اپریل 2022 میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا۔بجٹ…

بلدیاتی اختیارات: سپریم کورٹ کے حکمنامہ پر عملدرآمد کروانا ہمارے مطالبے میں شامل ہے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر نے کہا ہے کہ جن حالات سے ایم کیو ایم پاکستان گزری ہے اور گزر رہی ہے وہ آپ کے سامنے ہے۔ لانڈھی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں سے کارکنان آج ایم کیو…

پنجاب اسمبلی: عطا تارڑ کی موجودگی پر ہنگامہ، اسپیکر کا باہر جانے کا حکم

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کی موجودگی پر ہنگامہ ہوگیا، اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے انہیں باہر جانے کا حکم دیا، تاہم انہوں نے باہر جانے سے انکار کردیا۔اسمبلی میں اجلاس کے دوران رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر…

سوتیلے بیٹے سے پرورش کا معاوضہ طلب کرنے والے باپ پر چینی سوشل میڈیا پر تنقید

چینی سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک متنازع اسٹوری پر تبصرے جاری ہیں، دراصل یہ معاملہ ایک شخص کی جانب سے اپنے سوتیلے بیٹے کے خلاف اس دعوے پر ہے جس میں اس کی ماں کو طلاق دینے کے بعد اس کی پرورش کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چونگ کنگ جس…

آئی ایم ایف سے بجٹ منظور نہ ہونے کی تشویش کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بجٹ منظور نہ ہونے کی تشویش کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) پر پڑا جو 100 انڈیکس کو گرا گئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 134 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 879  پر بند ہوا۔…

ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا سلسلہ برقرار

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 51 پیسے اضافے سے 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے اضافے کے بعد…

بھارت: انگریزی میں 35، ریاضی میں 36 نمبر لینے والا ڈسٹرکٹ کلیکٹر

بھارتی ریاست گجرات میں ایک ایسا ڈسٹرکٹ کلیکٹر بھی موجود ہے جس نے اپنے میٹرک امتحانات میں انگریزی میں 35 اور ریاضی میں صرف 36 نمبرز لیے تھے۔ بھارت کی ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر تشار ڈی سمیرا کی میٹرک کی مارکس شیٹ ایک ٹوئٹر صارف نے سوشل…

جولائی تک پیٹرول پر سبسڈی ختم نہ کی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جب ہمیں حکومت ملی تو کچھ معاشی مسائل موجود تھے، میں نے کبھی بھی پاکستان کے ایسے حالات نہیں دیکھے۔اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 4 سال پہلے گردشی قرضہ 503…

بی جے پی ترجمان کے توہین آمیز بیان پر چین کا ردعمل

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کے توہین آمیز بیان کے معاملے پر چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف تہذیبوں اور مذاہب کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔ بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اس حوالے سے…